pak kpk

pak kpk follow my page

01/06/2025

😭افسوس سے احتیاط بہتر ہے۔🚨 کے آگ پکڑنے کا منظر بین الصوبائی شاہراہ پنڈی کوہاٹ روڈ پہ حادثہ جس کے نتیجے میں بیشتر سورایاں جل گئی محض چند مسافر ہی جان بچانے میں کامیاب رہے۔
اللہ پاک رحم کرے 🙏

19/05/2025

"انا للہ و انا الیہ راجعون
آج پشاور کے علاقے ارمڑ میں ایک افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا، جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد رنگ روڈ جمیل چوک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

27/04/2025

قیامت ہے صاحبوں اب چھوٹے بچے عمدہ شاعر بن چُکے ہے ، نہ پوری تعلیم نہ گہرا مطالعہ لیکن جو پڑھ کے سنایا تو آپ بھی دَنگ رہ جائینگے ، معاشرہ جن کو بچے سمجھتے ہیں آپ کو عقل دلانے لگے ہے

22/04/2025

مسجدِ اقصٰی پر قبضہ اتنا آسان نہیں یہ جو ویڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ھے یہ یونان میں ایک گرجا گھر کی ھے اور عیسائی ایسٹر کا تہوار منا رھے ھیں خدارا کاپی پیسٹ پوسٹوں سے پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ یہ ویڈیو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت وائرل ہو رہی ہے اسرائیل میں جو مسجد اقصی ہے وہ دنیا کے بہت سے مسلمان ملکوں کے لوگوں نے نہیں دیکھی.

18/04/2025

دا وحشت وګوره!
د فلسطین مسلمانان په لمونځ ولاړ دي اسرائیلو پرې د زهرو سپریانې ورواچولې.
اووفف! یا د اسمانونو او ځمکو ربه ته یې نور هلاک کړې.🤲
امین

18/04/2025

Falasten ............................
$ #&+( #(&$...
#+&$&$!_; #
;& #;!&$&($-!-$+

&_+ #;& #&!$&!$+&
*+
&*&*+&&+*$&

!; #& #;&&$((_"(-&($+& #

17/04/2025

جدید خوب😍
.مارکیٹ تہ نوی خوب راغلل😁
ندیم بیوٹی خوب😜۔
راشہ ماما چیک یی کہ بیا یی اوگورہ😉
گرانٹی پکی دہ۔😔 دی دا پارہ یو جملہ
منجانب pak kpk......۔۔۔پیج فالو کریں۔۔۔

15/04/2025

‏راولپنڈی میں خاتون کی دن دیہاڑے ہولناک ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے... 😡

یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جو مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے، اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ خوانی پڑھ لے💔😢

08/04/2025

شیری خوگیری ملگروھلک ےنیول دے نقل مکوا 🤣 ژاڑہ مہ بچے چیرمین بورڈ😀

06/04/2025

مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کے بعد اسرائیل کا اگلا وار کس پر ہوگا #
#رمضان٢٠٢٥ ゚

03/04/2025

مزاحیہ اداکار میراوس انتقال کر گئے ہیں ۔
ِإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Mandani
14420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pak kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share