We will keep you up-to-date on the latest breaking news, as well as provide in-depth coverage.
30/12/2024
عمران ریاض کھل کر بولنے لگا ہے،
ساری کہانی ہی بتا دی۔۔
اسٹبلشمنٹ پاکستان کے ساتھ کیا کیا کر رہی ہے۔۔
30/12/2024
25/02/2023
کہانی بس اتنی سی کہ عمران خان کا جلسےمیں ایک بیان،فوری نوٹس،توہینِ عدالت،جج زیباچوہدری سےمعافی منگوانا جبکہ مریم نواز کا جلسوں میں سپریم کورٹ کے2حاضر سروس ججز کی تصویریں دِکھا دِکھا کر کردار کشی،ججوں کو سازشی جج بنا دینامگر نہ نوٹس نہ توہینِ عدالت نہ معافی۔۔
اب پتاچلا لاڈلےکون۔۔
irshadBhatti
25/02/2023
صرف آپ کا نہیں پوری نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا کیرئیر اختتام کی طرف رواں دواں ہے
25/02/2023
میں ننگا ہونے کے باوجود نہ مانا تو کہا گیا کہ اس کی بیوی اور بچوں کو اٹھا لاو،
اس کی بیوی کو برہنہ کرو،اس کی ویڈیو بناو اور سوشل میڈیا پر وائرل کردو
عمران خان کی ہنگامی پریس کانفرنس 👇
25/02/2023
جب میں ننگا ہونے کے باوجود نہ مانا تو کہا گیا کہ اس کی بیوی اور بچوں کو اٹھا لاو،
اس کی بیوی کو برہنہ کرو،اس کی ویڈیو بناو اور سوشل میڈیا پر وائرل کردو
عمران خان کی ہنگامی پریس کانفرنس 👇
08/01/2023
اسٹیبلشمنٹ ماضی سے کچھ نہیں سیکھا پھر پولیٹیکل انجینیرنگ کر رہی ہے عمران خان۔
08/01/2023
میرپورخاص ایک مزدور سستا سرکاری آٹا لینے کے دوران ہجوم میں لوگوں کے پیروں تلے آکر فوت ہوگیا،
کہیں سستے آٹے کی خواہش
موت کا سبب بن رہی ہے
تو کہیں لالچ سوئس بینکوں تک بھی ختم نہیں ہوتی 💔
06/01/2023
ہمارے پاس امپورٹ کرنے کے پیسے نہیں ہیں ،ہو سکتا ہے کہ پورا ملک اندھیروں میں ڈوب جائے ،
یہ پاکستان کا وزیر دفاع بیٹھ کر اپنی حکومت کے 9 ماہ بعد کی کارکردگی بتارہا ہے ۔
اللہ رحم کرے پاکستان پر ۔۔۔۔۔
01/01/2023
Former army chief Bajwa hired ex-envoy Haqqani to lobby against me: Imran Khan
01/01/2023
جنرل باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں،
میں نے جواب دیا ہاں ہوں میں پلے بوائے، عمران خان
Be the first to know and let us send you an email when The Daily News Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.