25/09/2023
*آپ کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے جو آپ کیلئے کچھ کرے گا اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو محنت خود کریں خود اپنے لیے کام کریں سیکھیں سمجھیں اپنی کامیابی کے لئے کوشش کریں سہارے ڈھونڈنے کی بجائے خود کو مضبوط بنائیں جب کوئی آپ کو سکھانے کیلئے اپنا قیمتی وقت نکال کر اپنے کام چھوڑ کر آپ لوگوں کے لیے اتنی محنت کر رہا ہے تو کیا آپ فری میں سیکھ بھی نہیں سکتے ؟ زرا نہیں پورا سوچئے*🌟🤝✨✨✨✨✨