Mandi Bahuddin News officials

Mandi Bahuddin News officials Voice of M.B.Din

مشق میں فرانس سے حاصل کردہ جدید جنگی طیارہ رفال کے علاوہ مگ-29، سوکھوئی-30 ایم کے آئی، جيگوار، میراج-2000، سی-130 جے سوپ...
04/05/2025

مشق میں فرانس سے حاصل کردہ جدید جنگی طیارہ رفال کے علاوہ مگ-29، سوکھوئی-30 ایم کے آئی، جيگوار، میراج-2000، سی-130 جے سوپر ہرکیولس، اور اے این-32 ٹرانسپورٹ طیارے اور ایم آئی-17 وی 5 ہیلی کاپٹر شامل تھے۔ ان مشقوں کی اہمیت کیا ہے؟

منڈی بہاوالدین آئے دن تاروں کا آگ لگنے سے نقصان انتظامیہ خاموش تماشائی
04/05/2025

منڈی بہاوالدین آئے دن تاروں کا آگ لگنے سے نقصان انتظامیہ خاموش تماشائی

23/01/2025

عثمان غنی ولد سرفراز نواز سکنہ الحیات ٹاؤن بادشاہ پور
اصل ڈومیسائل اصل شناختی کارڈ اصل کریکٹر سرٹیفیکیٹ اصل میٹرک سند اور پوری فائل بھکھی سے ست سرا کہیں گر گئی ہے جس کسی بھائی کو ملے پلیز رابطہ کرے

03455751634
03468960968
03177202937
03404118241

19/01/2025
خطرناک ایکسیڈینٹ
19/01/2025

خطرناک ایکسیڈینٹ

منڈی بہاؤالدین : ایر یگیشن کالونی ( واپڈا کالونی) سے زین العابدین ولد شیخ امتیاز ٹیچر کا بیٹا اج دن لا پتہ ہے جس کسی کو ...
26/12/2022

منڈی بہاؤالدین : ایر یگیشن کالونی ( واپڈا کالونی) سے زین العابدین ولد شیخ امتیاز ٹیچر کا بیٹا اج دن لا پتہ ہے جس کسی کو نظر ائے وہ ان نمبرز پہ رابط کرے 03406008382
03002828400

ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید کا عوام کے نام پیغام
26/12/2022

ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید کا عوام کے نام پیغام

واسو منڈی بہاوالدینایک کار بجلی کے کھمبے سا ٹکرا گئی ڈرائیور کامران جان بحق
26/12/2022

واسو منڈی بہاوالدین
ایک کار بجلی کے کھمبے سا ٹکرا گئی ڈرائیور کامران جان بحق

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر *انور سعید کنگرا* کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ملکوال اور انکی ٹیم کی کاروائی۔شادی کے فنکشن پر ہوائی ...
26/12/2022

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر *انور سعید کنگرا* کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ملکوال اور انکی ٹیم کی کاروائی۔

شادی کے فنکشن پر ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم علی آکاش اسلحہ رائفل 223 معہ ایمونیشن سمیت گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری۔

شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
*ڈی پی او انور سعید کنگرا*

12/04/2022

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل ہو چکا ہے اللہ پاک تمام عالم اسلام کو متحد فرمائیں اور ہمیں سچا اور پکا مسلمان بننے کی توفیق عطاء فرمائیں اور تمام رمضان کے روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین 🤲

12/04/2022

منڈی بہاوالدین ایک بار پھر لہو کی لپیٹ میں کتوال میں دن دیہاڈے 3 افراد کو نا حق قتل ک دیا گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے منڈی بہاوالدین پولیس مصروف تفتش ہے انشاء اللہ بہت جلد ملزمان کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

02/04/2022

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔شہید کانسٹیبل محمد راشد کی نماذ جنازہ آج شام آٹھ بجے ذاھد محمود شہید پولیس لائن منڈی بہاوالدین میں ادا کر دی گئی ہے۔اللہ پاک بھائی کی اس شہادت کو اپنی راہ میں قبول فرمائیں اور انکے درجات بلند فرمائیں اور انکے گھر والوں کو تمام عزیز و عقارب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین۔🤲
ہم حق کی راہ کے مسا فر ہم اس ملک کے عوام کے رکھوالے اپنی جان ہتھیلی پے رکھ کر گھروں سےنکلتے ہیں .ہماری منزل حق ہے ہم منزل پے ہی جا کر دم لیں گے۔سلام اے شہید راہ حق۔

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahuddin News officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi Bahuddin News officials:

Share