دنیا بھر میں منڈی بہاوالدین سے متعلق خبروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں �
(1)
19/07/2025
Government of Pakistan ka Bada Faisla: Bijli ke Naye Rates Ka Elan"
15/07/2025
"Shocking Revelation: Hamid Mir Exposes Rana Sanaullah's Jail Conditions"
- "Controversy Erupts: Rana Sanaullah's Cell Conditions Come Under Fire"
- "Unhygienic Conditions: Hamid Mir Alleges Sugar and Insects in Rana Sanaullah's Cell"
- "Rana Sanaullah's Jail Life Exposed: Hamid Mir Reveals All"
20/06/2025
یہ کیا سٹوری ہے روشنی ڈالیں
30/04/2025
نین رانجھا میں گندم کاٹنے والی مشین میں آگ بھڑک اٹھی 🔥🔥🔥
02/03/2025
تحصیل کھاریاں .ضلع گجرات
کے نواحی گاؤں میں میانہ چک میں گاڑی پر(ف-ا-ئر-نگ)، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے.اج2..3..2025 افطاری سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے
24/02/2025
💡 *اطلاع برائے بجلی بندش* 💡
*کل 25 فروری کو کٹھیالہ شیخاں، قادرآباد، نین رانجھا، فرخ پور، بھیکھے وال، بوسال، بوہت، دارہ پور اور نیو رسول فیڈرز کی بجلی بند رہے گی.*
22/02/2025
**معروف اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر کا اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین کا دورہ**
پاکستان کے نامور اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اوورسیز ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کی مینجمنٹ اور عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ہسپتال کی خدمات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
افتخار ٹھاکر نے ہسپتال کا معائنہ کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے اس اہم منصوبے کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے منڈی بہاءالدین میں ایک جدید ترین اور عالمی معیار کا ہسپتال قائم کر کے ایک شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ یہ ہسپتال ان کی اپنے وطن سے گہری محبت اور خدمت کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
دورے کے دوران انہیں بتایا گیا کہ ہسپتال میں مستحق مریضوں کا علاج بلا معاوضہ کیا جاتا ہے، اور اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔ علاوہ ازیں، سفید پوش خاندانوں کی ضروریات کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے تاکہ وہ کسی جھجھک کے بغیر معیاری طبی سہولیات حاصل کر سکیں۔
افتخار ٹھاکر نے اوورسیز پاکستانیوں کے اس خدمت خلق کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے منصوبے نہ صرف انسانیت کی خدمت ہیں بلکہ ملک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس ہسپتال کے قیام کو ایک قابل تقلید اقدام قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ یہ ہسپتال علاقے کے لوگوں کی صحت کے مسائل کو کم کرنے میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔
اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین کی خدمات کو دیکھ کر افتخار ٹھاکر نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور اس کے منتظمین کی کاوشوں کو خوب سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمیشہ اپنے وطن کے لیے دل و جان سے کام کرتے ہیں، اور یہ ہسپتال ان کی محبت کا عملی مظہر ہے۔
Gondal Abdul Rauf Overseas Hospital Mandi Bahauddin
21/02/2025
کبوتر اور دیگر پرندے رکھنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی!!
گھر کی چھتوں پر کبوتر رکھنے والوں کیلئے حکومت کا گرینڈ آپریشن
کبوتر بازوں سے تنگ شہروں اور دیہاتوں میں موجود محلے دار پولیس ہیلپ لائن 15 پر یا متعلقہ ادارے کو خبر دیں، اطلاع دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا اور کبوتر باز کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
سرگودھا شہر سے شروع ہونے والا کبوتر بازوں کے خلاف یہ آپریشن پنجاب میں متواتر سے جاری رہے گا۔
21/02/2025
تلاش لواحقین
یہ بچہ جو والدین کا نام نہی بتا رہا کہتا ہے پنڈدادنخان سے آیا ہے اس وقت تھانہ ملکوال میں موجود ہےجو بھی اس کے لواحقین کو جانتا ہو اس نمبر پر رابطہ کریں پنڈ دادنخان کے گروپس میں شیئر کریں
asi dildar shah
+92 346 5765644
20/02/2025
اسلام علیکم یہ بزرگ کل سے لاپتہ ہیں ان کے گھر والے بہت پریشان ہیں یہ پھالیہ کے رہائشی ہیں ان کا ذہن ٹھیک نہیں ہے اگر کسی کو یہ کہیں پر بھی نظر آئیں تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03107792168
03441588158
19/02/2025
تجاوزات کے خلاف آپریشن رنمل شریف
Mian Sibghat
08/02/2025
اگر اس اعلان کے مطابق پورے پنجاب میں عمل ہو تو کیا بات ہے۔۔
آج کل شادیوں کا موسم ہے رات کو نکلیں تو تقریباً ہر گاؤں سے فائرنگ کی آوازیں آتی ہیں۔۔ ہمارے نوجوان بچوں کا یقین ہے کہ جب تک مہندی کی تقریب میں فائرنگ نہ ہو وہ مہندی کی تقریب نہی ۔۔ اور ان نوجوانوں کا یہ بھی پختہ یقین ہے کہ ان کو روکنے والا کوئی نہی ۔۔ اگر خدا نخواستہ پولیس آ بھی گئی تو کوئی ملازم دے کر خود بچ جائیں گے۔۔۔
میری درخواست ہے کہ ان اعلانات پر عمل بھی کیا جائے تو یقیناً عوام کی جان ، مال اور عزت کی حفاظت ہو گی آپ بھی اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں شکریہ
Mandi Bahauddin Police
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mandi bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.