Voice of Mandi bahauddin

Voice of Mandi bahauddin دنیا بھر میں منڈی بہاوالدین سے متعلق خبروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں �
(1)

01/09/2025

بریانی کا ایک ڈبہ دے کر فوٹو سیشن کرنا سیلاب زدگان کی
مدد نہیں تضحیک ہے
خدارا مدد کے نام پر تذلیل بند کریں

31/08/2025

اگر سی سی ڈی میں میرٹ کا یہی معیار ہے تو پھر پنجاب میں جتنے بھی فل فرائی ہوئے ہیں ان کی تحقیقات ہونی چاہیے #قمربھاگٹ

الصبح لاقانونیت کی انتہا اڈا نین رانجھا بلمقابل کنگ پیزا کلب محمد عارف تیلی پر اندھا دھند فائرنگ
18/08/2025

الصبح لاقانونیت کی انتہا اڈا نین رانجھا بلمقابل کنگ پیزا کلب
محمد عارف تیلی پر اندھا دھند فائرنگ

منڈی بہاؤالدین: رقم کے تنازعہ پر نوکر علی احمد  نے اپنی بیوی رخسانہ اور مالک خالد رشید کو قتل کر دیامنڈی بہاؤالدین کے تھ...
08/08/2025

منڈی بہاؤالدین: رقم کے تنازعہ پر نوکر علی احمد نے اپنی بیوی رخسانہ اور مالک خالد رشید کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین کے تھانہ کٹھیالہ شیخاں کی حدود میں واقع بھکھی شریف کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نوکر علی احمد جو کہ خالد رشید ولد محمد جمیل کے پاس ملازم تھا۔ جس نےمالک سے رقم مبلغ سترہ لاکھ روپے وصول کررکھی تھی۔ رقم واپسی کے تقاضے پر توں تکرار ہوئی تو ملازم علی احمد مالک پر حملہ آور ہوگیا۔ ۔ اسی دوران ملزم کی بیوی لڑائی چھڑانے کیلئے آگے بڑھی تو حملے کی زد میں آ گئی مالک خالد رشید اور ملزم کی بیوی رخسانہ بی بی زوجہ علی احمد موقع پر ہی جانبحق ہو گئے۔

۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں صابر اقبال سندھو پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ دونوں مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔




Mandi Bahauddin Police

 #تلاش #گمشدہ
02/08/2025

#تلاش
#گمشدہ

29/07/2025

26/07/2025

ضروری اعلان برائے اہالیان منڈی بہاوالدین
سن کے شیئر ضرور کریں

Government of Pakistan ka Bada Faisla: Bijli ke Naye Rates Ka Elan"
19/07/2025

Government of Pakistan ka Bada Faisla: Bijli ke Naye Rates Ka Elan"





"Shocking Revelation: Hamid Mir Exposes Rana Sanaullah's Jail Conditions"- "Controversy Erupts: Rana Sanaullah's Cell Co...
15/07/2025

"Shocking Revelation: Hamid Mir Exposes Rana Sanaullah's Jail Conditions"
- "Controversy Erupts: Rana Sanaullah's Cell Conditions Come Under Fire"
- "Unhygienic Conditions: Hamid Mir Alleges Sugar and Insects in Rana Sanaullah's Cell"
- "Rana Sanaullah's Jail Life Exposed: Hamid Mir Reveals All"









20/06/2025

یہ کیا سٹوری ہے روشنی ڈالیں

30/04/2025

نین رانجھا میں گندم کاٹنے والی مشین میں آگ بھڑک اٹھی 🔥🔥🔥

02/03/2025

تحصیل کھاریاں .ضلع گجرات
کے نواحی گاؤں میں میانہ چک میں گاڑی پر(ف-ا-ئر-نگ)، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے.اج2..3..2025 افطاری سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923446416734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mandi bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Mandi bahauddin:

Share