26/08/2026
محنت میری، سفر میرا، اور منزل بھی میری ان شاء اللہ۔ 🔥
اپنی محنت کے سر پر آگے آنے کا شوق ہے، کسی کے سہارے نہیں۔
اور جو لوگ ہر قدم پر مجھے سپورٹ کرتے ہیں، وہ میرے لیے بہت خاص ہیں۔ ❤️
آپ کی محبت اور سپورٹ ساتھ رہی تو ان شاء اللہ، ابھی تو سفر بہت لمبا ہے۔ 🤲✨