Gull technical

Gull technical technical news informaton tourism Recriation sports

02/05/2024
25/03/2024

🌼 *السّلام علیکم ورحمتـــہ اللہ وبــــرکاتہ*

*راستوں کے ساتھ ساتھ دلوں سے بھی تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانا سیکھیں۔ کیوں کہ جذبات پاؤں سے زیادہ اہم ہوتے ہیں۔ خالق کو راضی کرنے کے لیے اس کی مخلوق کے ساتھ صلہ رحمی کریں۔*

*اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔*

*صبــح نــو بخـــیر*
🌼🌼🌼🌼

07/03/2024
27/02/2024

🦋 *السّلام علیکم ورحمتــہ اللہ وبــرکاتہ*

*تھک مت جانا*

*اللہ ہماری برداشت کی طاقت کو نہیں آزماتا ۔ وہ ہمارے ایمان کا امتحان لیتا ہے. اور انہیں کا لیتا ہے. جن کو اپنا دوست بنانا چاہتا ہے۔ اللہ کریم کو ہماری برداشت کی حد معلوم ہے۔ اور اللہ کبھی ہمیں اس حد سے زیادہ غم نہیں دے گا۔ ہمیں لگتا ہے۔ اب ہم تھک گئے ہیں۔ تھکتا ہمارا ایمان نہیں ، بس حوصلہ گھبرا جاتا ہے۔ جب اللہ کن فرماتا ہے۔ تو ناممکن ممکن بن جاتا ہے۔ اور دعائیں مقدر پہ بھاری پڑ جاتی ہیں۔ اللہ کریم سے مانگیں اس یقین کے ساتھ کہ وہ علیم و خبیر ہے۔ اور ہماری دعاؤں پہ کن فرمانے والا ہے۔*

*صبــح بخیـــر زندگــی*
🦋🦋🦋🦋

12/02/2024

🍒 *السّلام عليكم ورحمتــہ اللــــــہ وبــرکاتہ*

*دنیا کے لوگ جیسے دکھتے ہیں اندر سے وہ ویسے ہوتے نہیں ، سب کا ایک مقصد ہوتا ہے۔ اس کے لئے وہ آپ کو استعمال کرتے ہیں۔ ہر ایک آپ سے فائدہ اور خیر حاصل کرنا چاہتا ہے۔ مگر جب آپ کو ضرورت ہو گی۔ تو ہر ایک کے پاس عذر ہو گا۔ مگر آپ خیر سے ہاتھ نہ روکنا اجر کی امید صرف اللہ تعالٰی پر رکھنا۔ وہ ضرور دے گا۔ وہ ذرا سا بھی عمل قیامت کے دن لا موجود کرے گا اور اس کا اجر دے گا۔*
*اللہ تعالٰی کی رضا کے لئے جینا سیکھ لیں دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا ہوگی۔...!!!! ان شاءاللہ*

*صبــح نــو بخیــر*
💚💚💚💚

10/01/2024

💚 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

مٹـی چاہــے سفیـد ہو یا کالــی ، اچھـی تــو وہی ہــے ۔ جس پـر تکبـر کا پودا یـا مایوسی کـی جھاڑیــاں نہ اُگیــں۔

جب بہترین کی خواہش ہو تو۔۔۔۔ پھر الله تعالٰی کی طرف دیکھیں۔۔۔۔ اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے اچھا کیا ہے۔۔۔۔۔!!!

اے ہمارے رب مہربان! ہمارے بُرے حالات کو اچھے حالات میں بدل دے___

آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن

صبــح نــو بخـــیر
💚💚💚💚

05/01/2024

🍎السّلام عليكم ورحمتــہ اللــــــہ وبــرکاتہ

دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کے لئے غیر ضروری طنز کرنا احساس کمتری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجے میں بات نہیں کرتا.
آج یوم الجمعہ ہے سورہ الکہف کی تلاوت اور کثرت درود شریف کا اہتمام فرمائیں۔

اللہ پاک احترام انسان کا شرف عطا فرمائیں۔

آمیـــن یا رب العــالمین

صبــح نــو بخیــر
🍎🍎🍎🍎

21/10/2023

🌼 السّلام علیکم ورحمتـــہ اللہ وبــرکاتہ

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھے انسان کی اچھائی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
صبح بخیر زندگی
💖💖💖💖

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923026714022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull technical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gull technical:

Share