منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین Public news �

17/09/2025
باپ جیسی حفاظت اور ماں جیسا پیار  دنیا میں اور کوئی نہیں دے سکتا
11/09/2025

باپ جیسی حفاظت اور ماں جیسا پیار دنیا میں اور کوئی نہیں دے سکتا

11/09/2025

Beshak
11/09/2025

Beshak

Bewafa or hum Ilzam bi acha hai 😌💔✨
11/09/2025

Bewafa or hum Ilzam bi acha hai 😌💔✨

گلیوں اور محلوں میں کچرے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات کا سامنامنڈی بہاوالدین: گلیوں اور محلوں میں کوڑے کے ڈھیر، شہریوں کو م...
11/09/2025

گلیوں اور محلوں میں کچرے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

منڈی بہاوالدین: گلیوں اور محلوں میں کوڑے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔

ستھرا پنجاب کے اہلکار نالیوں سے گندگی نکال کر گلیوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔ دروازوں کے سامنے پڑی غلاغت سے بدبو اور تعفن پھیلنے لگا

Wohi Dil k Zukam ban jate hain 😥💔✨
11/09/2025

Wohi Dil k Zukam ban jate hain 😥💔✨

11 ستمبر، یوم وفات قائداعظم محمد علی جناح۔ھم محسن پاکستان کو سلام پیش کرتے ھیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں ج...
11/09/2025

11 ستمبر، یوم وفات قائداعظم محمد علی جناح۔
ھم محسن پاکستان کو سلام پیش کرتے ھیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

گندم کے گوداموں پر چھاپہ، 3 کروڑ روپے مالیت کی 400 ٹن گندم برآمد اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منڈی...
11/09/2025

گندم کے گوداموں پر چھاپہ، 3 کروڑ روپے مالیت کی 400 ٹن گندم برآمد

اسسٹنٹ کمشنر غزالہ یاسین چدھڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منڈی بہاؤالدین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔

ان کا کہنا ہے کہ چھاپے بکن اور چوٹ دھیراں کے گوداموں پر مارے گئے، جہاں بڑی مقدار میں گندم ذخیرہ کی گئی تھی۔

سنا تھا کھیل انسان میں برداشت، تحمل پیدا کرتے ہیں۔ مگر کچھ عرصہ سے ہمارا علاقہ خصوصا منڈی بہاءالدین،  گجرات اور سرگودھا ...
11/09/2025

سنا تھا کھیل انسان میں برداشت، تحمل پیدا کرتے ہیں۔ مگر کچھ عرصہ سے ہمارا علاقہ خصوصا منڈی بہاءالدین، گجرات اور سرگودھا میں اس کے برعکس ہے۔ لڑائی جھگڑے معمول بنتے جا رہے ہیں۔ لوگ اسلحہ لے کر کھیل کے میدانوں میں آتے ہیں۔
کل رات کوٹ مومن ضلع سرگودھا کی حدود میں والی بال میچ میں جھگڑے کے باعث دو نوجوانوں کو فائرنگ کر کے جان سے ما-ر دیا گیا۔ جاں بحق کے نام عاطف رانجھا اور ریحان رانجھا ہیں۔ اور ایک شدید زخمی ہوا ہے۔

اللہ تعالٰی ہم پر رحم فرمائے۔ آمین

جہلم، چار افراد کا قتل۔عشق کا شاخسانہ آج سی سی ڈی مقابلہ میں یہ دو ملزمان ہلاک ہوئے جن کے نام شہروز اور عبداللہ ہیں۔ انھ...
10/09/2025

جہلم، چار افراد کا قتل۔عشق کا شاخسانہ
آج سی سی ڈی مقابلہ میں یہ دو ملزمان ہلاک ہوئے جن کے نام شہروز اور عبداللہ ہیں۔ انھوں نے دو روز قبل میاں بیوی اور ان کے دو بیٹوں کو ٹوکے کے وار کر کے بے دردی سے جان سے مار تھا۔
اس سنگین واردات میں مقتولین میاں بیوی کی بیٹی بھی ملوث ہے۔

لڑکی کا دوست شہروز اور شہروز کا دوست عبداللہ پولیس مقابلے میں مارے جا چکے ہیں۔
یوں عشق کا بھوت چھ افراد کی جانیں لینے کا سبب بنا۔

Address

منڈی بہاوالدین
Mandi Bahauddin
PUBLIC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاوالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share