Laal Parri

Laal Parri social media network

گجرات سی سی ڈی پولیس مقابلے میں تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والا ملزم محسن رضا ہلاک۔ اس پر 40 سے زائد مقدمات قائم تھے۔
01/08/2025

گجرات سی سی ڈی پولیس مقابلے میں تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والا ملزم محسن رضا ہلاک۔ اس پر 40 سے زائد مقدمات قائم تھے۔

فیصل آباد میں  سٹوڈنٹ کا غیر قانونی چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن کے خلاف فوجداری دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔
01/08/2025

فیصل آباد میں سٹوڈنٹ کا غیر قانونی چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن کے خلاف فوجداری دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔

کچہ رحیم یار خان ایلیٹ فورس کی ٹیمز پر کچھ دیر پہلے حملہ پانچ جوان شہید ہو گئے 😭
01/08/2025

کچہ رحیم یار خان ایلیٹ فورس کی ٹیمز پر کچھ دیر پہلے حملہ پانچ جوان شہید ہو گئے 😭

آج صبح  بروز سوموار  قیامت خیز واقع  سیالکوٹ کے گاؤں بھیگو شور  میں پیش آیا کوئی ظالم انسان دو مصوم بہن بھائی کو بے دردی...
28/07/2025

آج صبح بروز سوموار قیامت خیز واقع سیالکوٹ کے گاؤں بھیگو شور میں پیش آیا کوئی ظالم انسان دو مصوم بہن بھائی کو بے دردی سے مار کر پھینک گیا اسکا فوری نوٹس لیا جاے انکا تعلق ننکانہ صاحب سے تھا اور گاؤں میں کرایہ دار تھے حکومت پنجاب سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جاے اور ملزم درندے کو سرے عام گولی ماری جاے

منڈی بہاؤالدین میں صبح کی پرسکون فضا، صحن میں بیٹھے ہوئے تین چہرے ہاتھ میں حقہ چہروں پر ہنسی، دلوں میں سکون کسی کو کیا خ...
28/07/2025

منڈی بہاؤالدین میں صبح کی پرسکون فضا، صحن میں بیٹھے ہوئے تین چہرے ہاتھ میں حقہ چہروں پر ہنسی، دلوں میں سکون کسی کو کیا خبر تھی کہ یہ ان کی زندگی کی آخری صبح ہے۔ محمد حسین، رسول بی بی جنہیں ان کے اپنے بیٹے نے زمین کے جھگڑے پر بے دردی سے قتل کر دیا۔
منڈی بہاءالدین کے گاؤں سعداللہ پور میں احسان اللہ نامی شخص نے صرف زمین کی خاطر اپنے سگے ماں باپ اور بیوی کو گولیوں سے بھون دیا۔
ماں جو رات کو اس کے لیے دعا کرتی تھی، باپ جو اسے پردیس سے بلوا کر سینے سے لگاتا تھا، اور بیوی جو ہر دکھ سکھ میں اس کا ساتھ دیتی تھی سب آج خاموش قبروں میں چلے گئے۔
یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ پورے معاشرے کا ماتم ہے۔
رشتوں کا خون کرنے والا یہ قاتل اب فرار ہے۔

مانسہرہ کراچی سے اپنے نانا کے گھر آئے 10 سالہ معصوم بچے کی سر کٹی لاش برآمد  سر ابھی تک نہیں مل سکا یہ ملک رہنے کے قابل ...
23/07/2025

مانسہرہ کراچی سے اپنے نانا کے گھر آئے 10 سالہ معصوم بچے کی سر کٹی لاش برآمد سر ابھی تک نہیں مل سکا یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا درندے دندناتے پھر رہے ہیں اپنے بچوں کی خود ہی حفاظت کریں اس طرح کے کیس ڈارک ویب جیسی جگہوں پر نشر ہوتے ہیں بچے کے اعضاء بھی نکال لئے گئے ہیں

جہلم پولیس کے بہادر جوان کانسٹیبل حیدر علی حسین سیلاب متاثرین کی مدد کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے،جہلم پولیس کے بہا...
18/07/2025

جہلم پولیس کے بہادر جوان کانسٹیبل حیدر علی حسین سیلاب متاثرین کی مدد کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے،

جہلم پولیس کے بہادر جوان کل شدید سیلابی صورتحال میں متاثرہ افراد کو ریسکیو کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے،

شہید کانسٹیبل حیدر علی حسین نے بغیر کسی خوف کے جان کی پرواہ کیے بغیر کئی افراد کو محفوظ مقام تک پہنچایا،ریسکیو کے دوران اچانک پانی کے بہاؤ میں شدت آ گئی،جس کے دوران شہریوں کی جان بچاتے بچاتے خود اپنی جان کی بازی ہار گئے ،

شہید کانسٹیبل حیدر علی حسین کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں،ہمیں اپنے شہید پر فخر ہے، اُس نے اپنی جان دیکر دوسروں کی جانیں بچائیں،جہلم پولیس ایسے جانثار سپاہیوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

شہید کو پورے پولیس اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا،شہید نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر یہ ثابت کیا کہ عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے جہلم پولیس ہر لمحہ تیار ہے،

جہلم پولیس شہید کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید کانسٹیبل حیدر علی حسین کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت*

دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہل خانہ کے ہمراہ ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

شہید کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، فلاح و بہبود کا بھرپور خیال رکھا جائیگا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi Govt of Punjab
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

منڈی بہاوالدین پولیس کا ھیرو عامر ریاض  بٹ  جس نے کالج کے بچوں کو جوپانی میں پھنس گے تھے فوری طور پر  گاڑیوں کا بندوبست ...
18/07/2025

منڈی بہاوالدین پولیس کا ھیرو عامر ریاض بٹ جس نے کالج کے بچوں کو جوپانی میں پھنس گے تھے فوری طور پر گاڑیوں کا بندوبست کر کہ نکالا ویلڈن پولیس کا منفی چہرہ تو سبھی دکھاتے ھیں مثبت چہرہ بھی دکھانا چاھیے

ہریہ والہ چوک گجرات سے شہر کی طرف انٹری پوائنٹ پر لگے کیمرے نے سوک کلاں کے رہائشی پولیس کانسٹیبل کا بغیر ہیلمٹ 2000 کا چ...
18/07/2025

ہریہ والہ چوک گجرات سے شہر کی طرف انٹری پوائنٹ پر لگے کیمرے نے سوک کلاں کے رہائشی پولیس کانسٹیبل کا بغیر ہیلمٹ 2000 کا چلان کر دیا

17/07/2025

نوشہرہ ورکاں کے
محلہ رڑوالہ میں خاتون نے چھری کے
وار کرکے نوجوان کے جسم کا نازک عضو کاٹ دیا

17/07/2025
17/07/2025

راولپنڈی موٹروے چکری
انٹر چینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی.
زخمیوں اور فوت شدگان کے لیے خصوصی دعا کریں۔

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923454746199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laal Parri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Laal Parri:

Share