Zinda Dil

Zinda Dil social media network

یہ میڈم ہمارے قبضے میں ہے ،  اب بتائیں سندور لگائیں یا چائے پلائیں ؟ایک ضروری بات. اطلاعات کے مطابق گرفتار ہندوستانی پائ...
10/05/2025

یہ میڈم ہمارے قبضے میں ہے ، اب بتائیں سندور لگائیں یا چائے پلائیں ؟

ایک ضروری بات. اطلاعات کے مطابق گرفتار ہندوستانی پائلٹ ایک خاتون ہیں.
اب جبکہ وہ جنگی قیدی ہیں تو ان کے ساتھ احترام کا سلوک کیا جانا چاہئے. اور ہلکی گفتگو سے پرہیز ہونا چاہیے. چاہے وہ ہمارے ساتھ لڑائی میں ہی تھی

پائلٹ کامران مسیح چھاگیا🇵🇰💪راجوڑی ائیربیس تباہ کرکے شیر واپس اگیا
10/05/2025

پائلٹ کامران مسیح چھاگیا🇵🇰💪
راجوڑی ائیربیس تباہ کرکے شیر واپس اگیا

10/05/2025

اڈانی ایئرپورٹ گجرات انڈیا کی ابھی کی صورتحال
پاکستان زندہ باد🇵🇰

08/05/2025

Indian media

سرگودھا پولیس کے دو جوان وطن کی راہ میں قربانتھانہ لکسیاں پولیس کا منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ، منشیات فروشوں ...
22/03/2025

سرگودھا پولیس کے دو جوان وطن کی راہ میں قربان

تھانہ لکسیاں پولیس کا منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ، منشیات فروشوں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی

فائرنگ کے نتیجے میں سرگودھا پولیس کے *کانسٹیبل عمران وینس اور کانسٹیبل رانا شفیق شہید*، جبکہ سب انسپکٹر ممتاز اور ایلیٹ کانسٹیبل نعمان شدید زخمی، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی آر پی او محمد شہزاد آصف خان اور ڈی پی او محمد صہیب اشرف موقع پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے۔

20/03/2025

*موٹر سائیکل جلدی دھونے سے انکار؛ گاہک نے واشنگ مین کو گولی ماردی*
🅐😳🅓
لاہور: موٹر سائیکل جلدی دھونے سے انکار پر گاہک نے واشنگ مین کو گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلعہ گجر سنگھ میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل جلدی دھونے سے انکار کرنے پر گاہک نے واشنگ مین کو گولی ماردی اور فرار ہوگیا۔

ملک علی حسنین نامی شخص اپنے ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل واش کروانے سروس اسٹیشن آیا، جہاں واشنگ مین یونس نے اسے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا۔

انتظار کا سنتے ہی ملزم نے پستول نکال کر واشنگ مین کو گولی ماردی، اور فرارہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد زخمی ہونے والے یونس کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا

16/03/2025

سلام پولیس والے بھائی کو,♥️♥️♥️💯 Share kro

15/03/2025

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے😀😆😀

08/06/2023

فیصل آباد/کروڑ پتی بھکاری

بھکاری نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پولیس پر الزام عائد کیا کہ پولیس نے مجھ سے 7 لاکھ چھین لیئے

پلاٹ کی خریداری کے لیئے جا رہا تھا پولیس نے روک کر رقم چھینی۔ بھکاری

بھکاری جھوٹ بول رہا ہے، اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے۔ پولیس

بھکاری نے عدالت میں 3 کروڑ روپے کے اکاؤنٹ نجی بنک میں شو کروا کر سب کو حیران کردیا

25 سال سے بھیک مانگ کر رقم بنک میں جمع کرواتا ہوں۔ بھکاری مظفر

عدالت نے بھکاری کے 7 لاکھ ہڑپ کرنے کے الزام پر تھانیدار اور اہلکاران کے خلاف مقدمے کا حکم دے دیا

06/04/2023

علاقہ تھانہ بٹالہ کالونی محلہ خضر آباد قبا مسجد والی گلی نزد صدیقہ قبرستان فیصل آباد
دن دھاڑے شہری سے اڑھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار
ملزمان کی شناخت درکار ہے
شناخت کرنے والے کو نقد انعام دیا جائے گا

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923454746199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zinda Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zinda Dil:

Share