10/03/2026
محترم والدین!
حکومتِ پنجاب، سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سپیشل ایجوکیشن ادارے 10 مارچ 2026 (بروز منگل) سے 31 مارچ 2026 (بروز منگل) تک بند رہیں گے۔
لہٰذا آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس دوران سکول میں تعطیلات رہیں گی۔ مزید معلومات یا کسی رہنمائی کے لیے سکول انتظامیہ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ
ہیڈ مسٹریس
گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلو لرنرز
منڈی بہاؤالدین