Abdul Hannan 456

Abdul Hannan 456 personal blog | History lover| Velogs | punjabi Literature | Urdu Literature طالب علم،سخنور،فقیری،طلبگار عشق،عشق حقیقی،اردو لٹریچر،منٹو کا مداح، افسانہ نگار

26/09/2025

History of pakistan ep18

Suryakumar Yadav has fallen 3 times to Haris Rauf in T20Is, all in just 10 balls across 3 innings
22/09/2025

Suryakumar Yadav has fallen 3 times to Haris Rauf in T20Is, all in just 10 balls across 3 innings

اگر اتوار کو پاکستان میچ ہار گیا تو یہ نا صرف پاکستان کی ہار ہو گی بلکہ سعودیہ کی بھی ہار ہو گی
20/09/2025

اگر اتوار کو پاکستان میچ ہار گیا تو یہ نا صرف پاکستان کی ہار ہو گی بلکہ سعودیہ کی بھی ہار ہو گی

18/09/2025

سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا.

کمال🔥🐉
17/09/2025

کمال🔥🐉

15/09/2025

پاکستان کی تاریخ قسط نمبر 17( زرداری کو مونچھ کس نے کاٹی)

14/09/2025

Proud Moment For 🇵🇰
PAKISTAN ZINDAABAD!

میجر عدنان اسلم 🇵🇰 135L/C 6 کمانڈو بٹالین (SSG) 🇵🇰 ایک بار غازی  اب شہادت قبول کر لی ہے  وہ ہسپتال میں کئی دن لڑتا رہا، ...
11/09/2025

میجر عدنان اسلم 🇵🇰
135L/C 6 کمانڈو بٹالین (SSG) 🇵🇰

ایک بار غازی
اب شہادت قبول کر لی ہے

وہ ہسپتال میں کئی دن لڑتا رہا، اسی حوصلے سے لڑتا رہا جس کا مظاہرہ اس نے میدان جنگ میں کیا تھا۔

آگ کی لکیر میں،
اس نے اپنے دوست کو بچایا،
اپنے اوپر گولیاں لینا بھائی چارے اور قربانی کی حقیقی علامت ہے۔

اپنے گھر کے راستے پر،
وہ سکون کا انتخاب کر سکتا تھا،
لیکن اس کے بجائے اس نے آپریشن کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔

میجر عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوگئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین

ضروری اعلان۔۔۔۔منڈی بہاؤالدین سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ ...
11/09/2025

ضروری اعلان۔۔۔۔منڈی بہاؤالدین سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔
پروگرام ان شاء اللہ 17 ستمبر صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتا اور تاریخی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔

نوٹ۔۔۔

جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا۔۔۔

I've just reached 30K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
10/09/2025

I've just reached 30K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن پاکستان کے معروف یوٹیوبر برادر میاں عمران ارشد کا 6 سالہ بیٹا محمد صائم  زیشان...
10/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان کے معروف یوٹیوبر برادر میاں عمران ارشد کا 6 سالہ بیٹا محمد صائم زیشان کل قضائے الٰہی سے انتقال کرگیا ھے
اللہ کریم اس دکھ کی گھڑی میں میاں عمران ارشد اور ان کے اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚

09/09/2025

I got over 18,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Mandibahaudin
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hannan 456 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Hannan 456:

Share