NA LAIQ

NA LAIQ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NA LAIQ, Media/News Company, Punjab, Mandi Bahauddin.

Well played Boys🎉🫡
07/09/2022

Well played Boys🎉🫡

پوٹن: روس نے یوکرین میں کارروائیوں سے کچھ نہیں کھویا ہے۔
07/09/2022

پوٹن: روس نے یوکرین میں کارروائیوں سے کچھ نہیں کھویا ہے۔

07/09/2022
"مجھے یہ بتائیں کہ جو قوم مجرموں کو ووٹ دیتی ہے اس کا کیا مستقبل ہوگا"‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
07/09/2022

"مجھے یہ بتائیں کہ جو قوم مجرموں کو ووٹ دیتی ہے اس کا کیا مستقبل ہوگا"
‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

06/09/2022

پیمرا کا نوٹس کالعدم قرار، عمران خان کی براہ راست تقاریر پر پابندی ختم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا.

اپنا الزام ثابت کرو یہ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑی میری ہے،  اگر تم یہ ثابت نا کرسکے میں عمرے سے واپسی پر تمہاری حکومت کی اینٹ سے...
06/09/2022

اپنا الزام ثابت کرو یہ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑی میری ہے، اگر تم یہ ثابت نا کرسکے میں عمرے سے واپسی پر تمہاری حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا اور کسی کا باپ بھی نہیں روک سکےگا- عطا تارڑ کے الزام پر فیصل واوڈا کا شدید ردعمل

حکمران اپنے بھاری اثاثوں میں سے سیلاب زدگان کیلئے رقم دیں، امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ
06/09/2022

حکمران اپنے بھاری اثاثوں میں سے سیلاب زدگان کیلئے رقم دیں، امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ

 #پاکستان‬⁩🇵🇰 میں یوٹیوب کی بندش، اخبارات اور ٹی وی چینلز کی بندش، صحافیوں کی جبری برطرفی اور جلاوطنی، پرامن سیاسی مخالف...
06/09/2022

#پاکستان‬⁩🇵🇰 میں یوٹیوب کی بندش، اخبارات اور ٹی وی چینلز کی بندش، صحافیوں کی جبری برطرفی اور جلاوطنی، پرامن سیاسی مخالفین کی من مانی گرفتاری، دہشت گردی کے الزام میں معصوم شہریوں پر جھوٹا فرد جرم، صرف ایک نام کا مستحق ہے: آمریت۔
International Human Rights Foundation

Dr. Hamid Choi becomes First Korean Muslim to translate Quran & Sahih Bukhari into Korean Language in 7 Years.
06/09/2022

Dr. Hamid Choi becomes First Korean Muslim to translate Quran & Sahih Bukhari into Korean Language in 7 Years.

بدی کے دیوتا عمران کے درجات دن بدن بلند ہو رہے ہیں ، انکی زبان کا شر  ، نیت کا فتور،بد اعمالیوں کا ملبہ اور سازشوں کا دا...
06/09/2022

بدی کے دیوتا عمران کے درجات دن بدن بلند ہو رہے ہیں ، انکی زبان کا شر ، نیت کا فتور،بد اعمالیوں کا ملبہ اور سازشوں کا دائرہ بڑھتا جا رہا ہے، وہ مکمل گمراہی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہیں ، مکافاتِ عمل کا پہیہ تیزگام ہے۔
خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد...
06/09/2022

اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دینے سے متعلق درج مقدمہ خارج کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ پولیس نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے میں نئی دفعات شامل کرلیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کیا پولیس نے عمران خان کے خلاف چالان جمع کرایا؟
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ عمران خان مقدمے میں شامل تفتیش ہی نہیں ہو رہے، عمران خان تک پولیس کو رسائی نہیں دی جا رہی۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یونیفارم میں کھڑا پولیس اہلکار ریاست ہے، اگرپولیس سے غلطی بھی ہوئی تو اس پرعدالت فیصلہ کرے گی، اگرہم قانون پر عمل نہیں کریں گے تو کیسے کسی اورکو قانون پرعمل درآمد کا پابند کیا جائےگا؟ یہ تفتیشی افسر کے لیے بھی ایک ٹیسٹ کیس ہے۔

عدالت نے کہا کہ قانون اپنا راستہ خود بنائےگا، سسٹم پر ہرکسی کو اعتماد ہونا چاہیے، اگر غلط الزام لگا ہے تو تفتیشی افسر اپنی تفتیش میں خود اسے ختم کردیں۔ عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ جرم بنتا ہے یا نہیں، آئندہ ہفتے تک کسی تادیبی کارروائی سے روک دیں۔

عدالت عالیہ نے تفتیشی افسرکو عمران خان کے خلاف کیس میں شفاف انداز میں تفتیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا تھا کہ یہاں پراسیکیوشن برانچ کا وجود ہی نہیں، اسے کون ایڈوائس کرے گا؟ جے آئی ٹی کی کیا ضرورت ہے ؟ ایک تقریر کے علاوہ کوئی ثبوت ہے؟

ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون کا کہنا تھا کہ اس کیس کی کڑیاں شہبازگل کیس سے جا کر ملتی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونےکا حکم دیتے ہوئے پولیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ چالان جمع کرانے سے قبل اس عدالت میں رپورٹ جمع کرائیں،

عدالت نے حکم دیا کہ عمران خان کا بیان لیں، مقدمہ بنتا ہے یا نہیں تفتیشی افسر فیصلہ کرے۔ کیس کی مزید سماعت 15 ستمبر تک ملتوی۔

Address

Punjab
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA LAIQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share