سب نیوز منڈی بہاؤالدین

سب نیوز منڈی بہاؤالدین SUB NEWS MB DIN

29/06/2023

تمام اہل اسلام کو عید مبارک

بریکنگ نیوزمنڈی بہاؤالدین شہزاد مسیح بوٹا مسیح فیک آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والا نوسرباز نعمان کھوکھر گینگ سمیت گرفتا...
19/05/2021

بریکنگ نیوز
منڈی بہاؤالدین
شہزاد مسیح بوٹا مسیح فیک آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والا نوسرباز نعمان کھوکھر گینگ سمیت گرفتار
منڈی بہاؤالدین: ڈی پی او انور سعید کنگرا کی سربراہی میں سی آئی اے نے 02گینگ ہائے کے 07ملزمان گرفتار کرلئے۔ ملزمان بھتہ خوری، بلیک میلنگ، رابری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے۔ نعمان کھوکھرعرف شہزاد مسیح بوٹا مسیح بھتہ خور ڈکیت گینگ کا سرغنہ بھی گرفتار کرلیا گیا جس نے ڈاکٹرز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر لاکھوں روپے بھتہ وصول کیا اور مزید بھتہ کی رقم کا مطالبہ کیا اور سرقہ بالجبر کی وارداتیں بھی کیں جس سے ڈاکٹرز میں خوف وہراس کی فضا پیدا ہو گئی۔ ڈاکٹرز کے وفد نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا سے ملاقات کی اور صورتحال سے آگاہ کیا،وقوعہ جات کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈی پی او انور سعید کنگرا نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے آئی ٹی برانچ اور سی آئی اے سٹاف پرمشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی جنہوں نے اپنی محکمانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے چند دنوں میں ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتارکرلیا۔
دوران تفتیش ملزم نعمان کھوکھر نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنی فیس بک پر آئی ڈی (Shahzad Maseeh Boota Maseeh)بنا کر شریف شہریوں کو بلیک میل کیا اور بذریعہ موبائل فون بلیک میل کر کے رقم بٹوری، شریف شہریوں سے بھتہ خوری و سرقہ بالجبر کی وارداتیں کیں،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ، نقدی اور 2515گرام چرس بھی برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں نعمان، صدام اور عثمان شامل ہیں۔

منڈی بہاؤالدین میں چوہدری صفدر سپرا آف مرالہ کی صاحبزادی کی شادی علی حمزہ راں سے انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں چوہدری او...
21/02/2021

منڈی بہاؤالدین میں چوہدری صفدر سپرا آف مرالہ کی صاحبزادی کی شادی علی حمزہ راں سے انجام پائی۔
شادی کی تقریب میں چوہدری اورنگزیب وڑائچ سول جج، چوہدری شمریز بھنڈر پنجاب پولیس، سید قمر عباس نقوی رہنما مسلم لیگ ن، چوہدری عظیم وڑائچ چاڑانوالہ، افضال احمد وڑائچ، ساجد گوندل ڈھوک کاسب، حامد گوندل ڈھوک کاسب، عظيم سرور گوندل چورنڈ، نواز گوندل چورنڈ حال بیلجیئم، سکندر عباس وڑائچ، زاہد وڑائچ چاڑانوالہ اور محمد منشا گوندل بھنڈر نے شرکت کی۔

24/01/2020

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سب نیوز منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share