Mandi Bahauddin Social Media

Mandi Bahauddin Social Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mandi Bahauddin Social Media, Media/News Company, Mandi Bahauddin.

23/02/2023

منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں تاریخ پیشی پر فائرنگ تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی

23/02/2023

پھالیہ کورٹس کے ایڈیشنل سیشن جج صاحب 1 نے آفیشل نوٹیفیشکن کے ذریعے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو پھالیہ کورٹس کے مین گیٹ پر سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا تھا

ڈی پی او نے سیکورٹی تو دی نہیں البتہ نوٹیفیکشن کے 5 دن بعد پھالیہ کچہری میں وقوعہ ہو گیا ہے سندھانوالہ کے صوفی اکرم امجد گروپ اور غلام غوث میں فائرنگ تین افراد قتل اور زخمی ہو گئے ہیں

23/02/2023

منڈی بہاؤالدین
تحصیل پھالیہ میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

23/02/2023

منڈی بہاؤالدین
تحصیل پھالیہ

حد ہوگئی. 🤦‍♂️. PTIاس طرح خود ساختہ جیلیں بھریں گے؟  لکی ایرانی سرکس کے جانوروں والی حرکتیں کر رہے ہیں. یعنی کہ اخیررررر...
22/02/2023

حد ہوگئی. 🤦‍♂️. PTIاس طرح خود ساختہ جیلیں بھریں گے؟ لکی ایرانی سرکس کے جانوروں والی حرکتیں کر رہے ہیں. یعنی کہ اخیرررررر ہی ہوگئی ! 🤦‍♂️😂

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی ...
21/02/2023

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"

کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"

بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"

کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔

کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"

جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"

کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"

اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"

کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"

اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔

ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!🇵🇰۔

12/02/2023
12/02/2023

منڈی بہاؤالدین سوشل میڈیا
سیاسی ڈیرے دا کھڑاک
حلقہ این اے 79 منڈی بہاوالدین

11/02/2023

‏مریم نواز نے موت کی چکی میں سزا کاٹی کیا کسی نے مریم نواز کو روتے دیکھا۔ ایسا کرتے ہیں پیسے جمع کر کے ان کو ٹشو پیپر خرید کر دیتے ہیں۔ مریم نواز کی شعلہ بیاں تقریر

11/02/2023
11/02/2023
11/02/2023
11/02/2023
11/02/2023

حلقہ این اے 79 میں کچھ ایسے سیاست دان دیکھے ھیں گلے ملتے ہیں تو ھٹتے نہیں ھیں

08/02/2023
مسلم لیگ ن ھاؤس منڈی بہاٶالدینسابق ایم پی اے حاجی منور حسین تارڑ اور چوھدری محمد یوسف وڑائچ اور چوھدری قمر عباس وڑائچ کے...
08/02/2023

مسلم لیگ ن ھاؤس منڈی بہاٶالدین
سابق ایم پی اے حاجی منور حسین تارڑ اور چوھدری محمد یوسف وڑائچ اور چوھدری قمر عباس وڑائچ کے ساتھ صدر سوشل میڈیا منڈی بہاٶالدین محمد ریاض نواز توحیدی کی ملاقات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923328171025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahauddin Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share