Noor E Umar Graphics

Noor E Umar Graphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor E Umar Graphics, Digital creator, Mandi Bahauddin.

Noor E Umar Luxury Perfume Store Long Lasting 10 to 12 Hours With Beautiful Gift Boxing Special For Eid Gift 🥰Order Now ...
29/05/2025

Noor E Umar Luxury Perfume Store
Long Lasting 10 to 12 Hours
With Beautiful Gift Boxing
Special For Eid Gift 🥰
Order Now
03085782285
Rana Umar Ashraf

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں نماز پڑھتے کینٹینر سے گر کر زخمی ہونے والے شخص کو کون کون جانتا ہے ؟
29/11/2024

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں نماز پڑھتے کینٹینر سے گر کر زخمی ہونے والے شخص کو کون کون جانتا ہے ؟



    سوشل میڈیا اشتہارات بنوانے کے لیے رابطہ کریں
20/11/2024

سوشل میڈیا اشتہارات بنوانے کے لیے رابطہ کریں

لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ  باقی تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق صبح سے اوپن ہوں گے
18/11/2024

لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق صبح سے اوپن ہوں گے

17/11/2024

آخر کب تک غریبوں پر ہی وڈیرے ظلم کرتے رہیں گے
Rana Umar Ashraf

بریکنگ نیوز: گجرات ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری۔گجرات، منڈی بہاؤالدین،  حافظ آباد پر مشتمل گجرات ڈویژن۔
17/08/2022

بریکنگ نیوز: گجرات ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری۔
گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد پر مشتمل گجرات ڈویژن۔

انتہائی المناک حادثہ، 20 افراد جاں بحق۔ملتان/ سکھر موٹر وے پر بہاولپور کے قریب ڈائیوو سلیپر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ آگ...
16/08/2022

انتہائی المناک حادثہ، 20 افراد جاں بحق۔
ملتان/ سکھر موٹر وے پر بہاولپور کے قریب ڈائیوو سلیپر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ آگ لگنے سے 20 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

افسوسناک حادثہاوچ شریف : موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، حادثہ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک ...
16/08/2022

افسوسناک حادثہ
اوچ شریف : موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، حادثہ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی اور بس کو لپیٹ میں لے لیا ، 19 مسافر جاں بحق ، آئل ٹینکر کا ڈرائیور اور ہیلپر بھی جاں بحق ، مسافر بس میں 26 افراد سوار تھے، انتہائی افسوسناک حادثہ ملتان سکھر موٹر وے ایم 5 پر جھانگڑہ اور جلال پور انٹر چینج کے درمیان پیش آیا ، لاشیں جھلسنے کے باعث ناقابل شناخت ہیں ، بس لاہور سے کراچی جارہی تھی ، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،

منڈی بہاؤالدین:سبزی منڈی پھالیہ میں واپڈا کی غفلت کا نتیجہ۔ایک مزدور کھمبے کی تاروں کے ساتھ لگنے سے کرنٹ لگ گئی۔ مگر حال...
15/08/2022

منڈی بہاؤالدین:سبزی منڈی پھالیہ میں واپڈا کی غفلت کا نتیجہ۔ایک مزدور کھمبے کی تاروں کے ساتھ لگنے سے کرنٹ لگ گئی۔ مگر حالت تشویش ناک۔موقع پر 1122 کا عملہ پہنچ گیا۔

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor E Umar Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share