
20/07/2025
جیسے یہ لالہ نہیں کوئی ایٹم بم ہے 😀۔
انگلینڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے منتظمین نے پاک بھارت میچ منسوخ کر دیا۔
آفریدی کی موجودگی میں عرفان پٹھان، یوسف پٹھان، ہربھجن سنگھ، یوراج سنگھ اور سریش رائنا نے میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ ساتھ یہ بھی کہا تھا اگر لالہ اسٹیڈیم میں آیا تو پھر بھی نہیں کھیلیں گے۔