
18/08/2025
🏐 30 اگست – یادگار شوٹنگ والی بال کا دن 🏐
ملو کلب کے خلاف جب لونا برادرز میدان میں اتریں گے
اور بیک پر ہوں گے دو طوفانی کھلاڑی:
عطاء اللہ خان پھٹان ⚡ اور امداد خان پھٹان 🔥
تو کمال کی شوٹنگ والی بال دیکھنے کو ملے گی۔
یہ دونوں کھلاڑی اپنی دھواں دھار سمیشنگ سے جانی پہچانی شخصیت ہیں۔
نیٹ کے اوپر جب بال بجلی کی طرح گرے گی تو تماشائیوں کے دل دھڑک اٹھیں گے۔
یہ میچ صرف کھیل نہیں،
بلکہ ایک کلاسک شوٹنگ والی بال کا منظر ہوگا،
جہاں ہر پوائنٹ پر میلہ لوٹنے کا مزہ آئے گا۔ 🎉