21/10/2022
*منڈی بہاءالدین/بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار*
منڈی بہاءالدین:قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، پولیس
منڈی بہاءالدین:ملزم ظفر اقبال چھموآنہ شفقت آباد میں اپنے ڈیرے پر جوا کروارہا تھا، پولیس
منڈی بہاءالدین:چھاپے کے دوران سات ملزمان گرفتار، 2لاکھ75 ہزار روپے نقدی برآمد
منڈی بہاءالدین:ملزم ظفر چھموآنہ سے بارہ کلو گرام چرس اور ایک لاکھ روپے برآمد، پولیس
منڈی بہاءالدین:ملزم طویل عرصہ سے ضلع میں جوئے اور منشیات فروشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے، پولیس
منڈی بہاءالدین:کامیاب کارروائی کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
منڈی بہاءالدین:ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس