Mujzeen Hussain Bilal

Mujzeen Hussain Bilal All real News

سیکرٹری انفارمیشن کسان اتحاد تحصیل پھالیہ بننے پر چوہدری صفدر اقبال گھلو کے اعزاز میں سپر فرینڈز کمیونٹی کی طرف سے پیزا ...
15/09/2025

سیکرٹری انفارمیشن کسان اتحاد تحصیل پھالیہ بننے پر چوہدری صفدر اقبال گھلو کے اعزاز میں سپر فرینڈز کمیونٹی کی طرف سے پیزا کلب اینڈ باربی کیو پہ پرتکلف ظہرانہ

04/09/2025
03/09/2025

ماں کی دعا جنت کی ہوا

27/08/2025

ہیڈ قادر آباد کے قریب بند توڑ دیا گیاہے لہذا
مانو چک پل سے جانب ھیڈ قادر آباد جانے والے لوگ متبادل راستہ اختیار کریں
فلڈ کی وجہ سے اڈا رنمل شریف اور باھو مانگا چیک پوسٹ سے مکمل طور پر راستہ بند کر دیا گیا ھے۔

یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا🤔جتنا یہ ٹوٹنے کے بعد خطرناک ہے۔ٹوٹنے کے بعد ہر رشتہ خطرناک ہوجاتا ہے۔✅لہٰذا سازش کرنے ...
25/08/2025

یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا🤔
جتنا یہ ٹوٹنے کے بعد خطرناک ہے۔

ٹوٹنے کے بعد ہر رشتہ خطرناک ہوجاتا ہے۔✅

لہٰذا سازش کرنے سے پہلے جان لو کہ سازش سے رشتے ٹوٹتے ہیں اور ٹوٹے رشتے خطرناک ہوتے ہیں.. اور پھر یہ آپکو زخمی کر سکتے ہیں۔💯

25/08/2025

تمام اہل ایمان کو ربیع الاوّل شریف کا چاند مبارک ہو

قاری مظہر حسین سیالوی صاحب کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر الوداع کرتے ہوئے
25/08/2025

قاری مظہر حسین سیالوی صاحب کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر الوداع کرتے ہوئے

25/08/2025

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر قاری مظہر حسین سیالوی صاحب کو الوداع کرتے ہوئے

21/08/2025

میرےوالد محترم کو ہم سے بچھڑے آج 4سال ہوگئے
والد کائنات کی وہ واحد شخصیت ہے جو اپنے بیٹے کی کامیابی کےلیے دن رات محنت کرتا ہے اور خون پسینہ ایک کرتا ہے اپنے سے زیادہ اپنی اولاد کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہے جب آپکے سر سے والدین کا سایہ اٹھتا ہے آپ کو رشتے داروں اور قریبی دوستوں کی حقیقت کا پتا چلتا ہے کہ کون آپ کےلیے کتنا مخلص اور دعاگو ہےاورکون کس رشتے میں چھپا آپ کا سب سے بڑا دشمن اور حاسد ہے
جن احباب کے والدین سلامت ہیں وہ انکی قدر کریں اگر آپ دنیا میں چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کو بے لوث محبت کرے تو وہ والدین ہی ہیں
جو بے لوث محبت کرتے ہیں باقی سب مفاد پرستی کے رشتے ہیں

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923456979912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujzeen Hussain Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujzeen Hussain Bilal:

Share