PN News

PN News This page provides latest news updates to people.

10/10/2021



مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ا...
02/10/2021

مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا کے لئے روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر اداکار کو جرمنی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع نے عمر شریف کے جرمنی کے اسپتال میں انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف کا آج صبح جرمنی کے اسپتال میں ڈائیلاسز ہوا تھا۔

25/09/2021

25/09/2021


23/09/2021


23/09/2021


‏ڈیرن سیمی نے کہا  ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان ون ڈے سیریز منسوخ ہونا مایوس کن ہے، گزشتہ چھ برس سے پاکستان کے دورے کر ر...
21/09/2021

‏ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان ون ڈے سیریز منسوخ ہونا مایوس کن ہے، گزشتہ چھ برس سے پاکستان کے دورے کر رہا ہوں، ہمیشہ خود کو محفوظ محسوس کیا۔ پاکستان ایک محفوظ ترین ملک ہےجب یہاں ہوتا ہوں تو لگتا ہے اپنے گھر میں ہوں۔
" ڈیرن سیمی"
🇵🇰❤️🇵🇰✌

‎ ‎

19/09/2021
لاہور: کرکٹ کے یونیورس باس کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان سے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹی...
19/09/2021

لاہور: کرکٹ کے یونیورس باس کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان سے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس جانے کے بعد کرس گیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام دیا ہے ’کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟‘

کرس گیل کی یہ پوسٹ فوراًہی وائرل ہو گئی اور پاکستانی شائقین گیل کی پاکستان سے محبت کو سراہتے ہوئے نظر آئے۔ ان کا بیان ٹویٹر پر جیسے ہیش ٹیگ کی شکل میں ٹاپ ٹرینڈ میں آگیا۔

‏بوٹا پاس ہو گیا۔شوق اور لگن سے 42 سال بعد بوٹا  جیت گیا۔ دوستوں آپ نے ٹھیک سنا بوٹا پاس ہوگیا۔ محمد بوٹا نے آج سے 42 سا...
15/09/2021

‏بوٹا پاس ہو گیا۔
شوق اور لگن سے 42 سال بعد بوٹا جیت گیا۔
دوستوں آپ نے ٹھیک سنا بوٹا پاس ہوگیا۔ محمد بوٹا نے آج سے 42 سال پہلے 1979 میں راولپنڈی میڈیکل کالج میں داخلہ لیا۔ مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ پیپرز مس ہوتے رہے اور کچھ میں فیل۔ مگر بوٹا نے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔
‏اب 57 سال کی عمر میں محمد بوٹا نے MBBS کے سارے امتحان پاس کر کے ڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
✨ہمت مرداں، مدد خدا 🤝💐
سبق آموز اور
خوشی کی بات يہ ہے کہ بوٹا پاس بھی ہوا اور ۴۲ سال سچی لگن اور ہمت سے اس نے محنت کی اور بوٹی بھی استعمال نہيں کی۔

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری‏کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔ میٹرک اور ا...
13/09/2021

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری
‏کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، ذرائع کے مطابق امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گےجبکہ آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

کورونا ویکسین کیلئے عمر کی حد 15 سال مقرر‎  ‎  ‎
12/09/2021

کورونا ویکسین کیلئے عمر کی حد 15 سال مقرر
‎ ‎ ‎

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share