Awaz24 HD

Awaz24 HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz24 HD, Digital creator, Mandi Bahauddin.
(1)

26/08/2026

ارتغرل سٹائل

17/08/2026
02/08/2026

ماشااللہ

ایک باپ اپنے بچے کو دو دن اس نالے سےڈھونڈتا رہا اور دو دن بعد بے جان جسم اس گندے نالے سے ملا
01/08/2026

ایک باپ اپنے بچے کو دو دن اس نالے سےڈھونڈتا رہا
اور دو دن بعد بے جان جسم اس گندے نالے سے ملا

ویلکم
24/07/2026

ویلکم

05/07/2026

مکمل ویڈیو کا لنک کمنٹ میں

اعلانِ تلاشِ والدینجنجال گوٹھ مدرسے میں ٓ پڑھنے والا بچہ والد کیساتھ شمالی وزیرستان جارہے تھے پنجاب آڈے میں انکا والد غا...
08/06/2026

اعلانِ تلاشِ والدین
جنجال گوٹھ مدرسے میں ٓ پڑھنے والا بچہ والد کیساتھ شمالی وزیرستان جارہے تھے پنجاب آڈے میں انکا والد غاٸب ہوگیا اب بچہ وہی پر والد کا انتظار کررہا ہے
یہ بچہ ہمیں ملا ہے پنجاب اڈہ میں
آپنانام عرفان بتاتا ہے والد کا نام اللہ حسین بتا رہے شمالی وزیرستان یٸشہ سے تعلق ہے اگر کوئی اس بچے کو پہچانتا ہو یا اس کے والدین/لواحقین کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے
📞 رابطہ نمبر: ________03118048088
اللہ تعالیٰ اس بچے کو جلد اس کے اہلِ خانہ سے ملا دے


— at ‎Karachi کراچی‎.

02/06/2026

دیپالپور: نئی آبادی سبحان شاہ، تھانہ صدر کی حدود میں غنڈہ گرد عناصر نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک غریب محنت کش کے گھر پر یلغار کر دی۔ ڈنڈوں اور سوٹوں سے لیس حملہ آور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے زبردستی گھر میں داخل ہوئے اور نہتے مردوں و خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
متاثرہ خاندان کے مطابق حملہ آوروں نے انسانیت سوز رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں موجود افراد پر اندھا دھند تشدد کیا، جس سے کئی افراد لہولہان ہو گئے۔ واقعے کے بعد اہل خانہ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں انہوں ڈی پی او اوکاڑہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923426664035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz24 HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz24 HD:

Shortcuts

Share