AQ khan

AQ khan AQ khan Like the page to see .. and smile smile. Funny Video
Wahab Sheikh Qeesa
Tiktok Viral video

30/08/2025

پاکستان او افغانستان میچ تہ ناست دے سڑے

بڑھاپے کی چند نشانیاں !1۔ پینٹ شرٹ کے بجائے شلوار قمیض پہننے کو دل کرتا ہے۔ 2۔ محفل میں جہاں گِٹے گوڈوں کے درد پہ بات ہو...
27/08/2025

بڑھاپے کی چند نشانیاں !

1۔ پینٹ شرٹ کے بجائے شلوار قمیض پہننے کو دل کرتا ہے۔

2۔ محفل میں جہاں گِٹے گوڈوں کے درد پہ بات ہو وہاں فورا کان کھڑے ہوجاتے ہیں۔

3۔ کھٹی ڈکاروں اور بد ہضمی سے بچاو کے مضامین میں دلچسپی یکلخت بڑھ جاتی ہے۔

4۔ ہر ایک گھنٹے بعد قیلولہ کرنے کا دل کرتا ہے۔

5۔ آج سے دو سال پہلے کی اپنی تصاویر پہ دل فدا و قربان ہوتا ہے۔

6۔ خالص شہد، کلونجی اور دارچینی کی افادیت پہ سیر حاصل گفتگو کرنے کا شوق پیدا ہوجاتا ہے۔

7۔ اپنے ہم عمر لوگ یا خود سے چھوٹوں کو بھائی جان یا باجی کہنے سے تسکین ملتی ہے۔

8۔ ہاتھ کی گھڑی خریدتے وقت ڈیزائن سے زیادہ اس بات کا خیال رہتا ہے کہ ہندسے بڑے بڑے ہوں۔

9۔ فیشنی ٹائٹ کپڑے زہر لگنے لگتے ہیں۔

10۔ خوامخواہ غصہ آنے لگتا ہے۔

12۔ ٹی وی دیکھتے ہوئے نیند آنے لگتی ہے۔

13۔ اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بعد تین بار گننے پہ بھی تسلی نہیں ہوتی۔

14۔ دروازہ لاک کر کے دو بار چیک کر کے ہی چین آتا ہے۔

15۔ گاڑی پارک کرنے کے بعد ایک گھنٹے تک یہی وہم ستاتا ہے کہ ہیڈ لائٹس آن ہیں۔

16۔ سادگی اور کفایت شعاری پہ لیکچر دینے کو دل کرتا ہے۔

17۔ باہر کے کھانوں میں نقائص نظر آنے لگتے ہیں۔

18۔ سالن میں سے ادرک، پودینہ اور ہرا دھنیا چن چن کر کھانے کو دل کرتا ہے۔

19۔ کسی کی بیماری کے بارے میں سنیں تو اس کی ساری نشانیاں خود میں محسوس ہوتی ہیں۔

20۔ ایک موزہ کالا اور ایک گہرا نیلا پہن کر لگتا ہے کہ کسی کو فرق محسوس نہیں گا-

21- اپنی سگی بیوی سے پیار ھو جاتا ھے۔
———
شکریہ

23/08/2025
21/08/2025

الحمداللّٰہ
عمران خان کی 9مئی 8 مقدمات میں ضمانت منظور

افسوس ناک واقعہ مالاکنڈ میں جمیعت علمائے اسلام ف کےضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کی گھر پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں مفتی ک...
16/08/2025

افسوس ناک واقعہ
مالاکنڈ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے
ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کی گھر پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں مفتی کفایت اللہ شدید زخمی
مفتی کفایت اللہ کا بیٹا اور بیٹی فائرنگ میں شہید

18/07/2025

د مولانا صاحب د زڑہ حال واورئ ۔۔ڈیر زیات ئی خفہ کڑم۔۔
#مولانامحمدحسین

08/05/2025

اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنوں کو گرانے کیلئے ھندوؤں کی صفوں میں کھڑا ہونا اور ان کا ترجمان بننا بیغیرتی کی آخری حد ہے

السلام علیکم اپنے بچوں کو آنلاین دینی تعلیم حاصل کرانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03171648220
05/05/2025

السلام علیکم اپنے بچوں کو آنلاین دینی تعلیم حاصل کرانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03171648220

03/05/2025

نریندر مودی فیملی تا دھمکی 🤣

29/04/2025

Aimal Wali Khan Speech Today

Address

Roshan Pura
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ khan:

Share

Comedy & FUNNY

Well Come to Comedy & Funny page..