ILmiaNs

ILmiaNs A Child Without Education, Is Like A Bird Without Wings!!! Join us ko remove Illiteracy.

الحمدللّٰہ رب العالمین ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️اللہ رب العزت کے کرم و فضل سے باب العلم ہائیر سیکنڈری سکول کھیوہ ...
02/09/2026

الحمدللّٰہ رب العالمین ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

اللہ رب العزت کے کرم و فضل سے باب العلم ہائیر سیکنڈری سکول کھیوہ اس دفعہ پھر علاقہ بھر میں کلاس نہم میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

اساتذہ، والدین، طلباء و طالبات اور اہل علاقہ کو مبارکباد!

Imran Ali Ali Kurrar محمد اعجاز

🎉 دلی مبارکباد! 🎉بابُ العلم ہائیر سیکنڈری سکول کھیوہ کے میٹرک رزلٹ 2026 کی شاندار کامیابی پر تمام کامیاب طلبہ، معزز اسات...
12/08/2026

🎉 دلی مبارکباد! 🎉

بابُ العلم ہائیر سیکنڈری سکول کھیوہ کے میٹرک رزلٹ 2026 کی شاندار کامیابی پر تمام کامیاب طلبہ، معزز اساتذہ کرام اور قابلِ احترام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

🌟 نمایاں پوزیشن ہولڈرز
🥇 اوّل پوزیشن: عائشہ عامر — 1136/1200
🥈 دوم پوزیشن: محمد داؤد اعجاز — 1129/1200
🥉 سوم پوزیشن: کشف فاطمہ — 1107/1200

آپ کی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی نے سکول کا نام روشن کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

📢 داخلہ جاری ہے
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بابُ العلم ہائیر سیکنڈری سکول کا انتخاب کریں۔

📞 رابطہ:
0308-5316897 | 0346-5316897

بابُ العلم ہائیر سیکنڈری سکول کھیوہ
"معیاری تعلیم، روشن مستقبل"

#رزلٹ2026 #تعلیم

Address

MANDI BAHAUDDIN
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923431807510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILmiaNs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ILmiaNs:

Shortcuts

Share