Exclusive News M.B.DIN Official

Exclusive News M.B.DIN Official

12/05/2025

آئینہ ان کو دیکھایا تو برا مان گئے، مودی سرکار کو اصلیت دیکھانے اور حقائق سے پردہ اٹھانے پر نیوز الرٹ کی نشریات کو بھی بھارت میں بند کر دیا گیا۔

11/05/2025

منڈی بہاوالدین۔بجلی کا طویل بریک ڈاون،اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

منڈی بہاوالدین۔محلہ شفقت آباد میں گزشتہ 7گھنٹوں سے بجلی بند

منڈی بہاوالدین۔بجلی کی طویل بندش سے علاقہ مکین پریشان

منڈی بہاوالدین۔بار بار شکایت کے باوجود تاحال بجلی بحال نہیں ہوسکی،اہل علاقہ کی میڈیا سے بات چیت

منڈی بہاوالدین۔بجلی بحال نہ کی گئی تو ایکسین دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے۔اہل محلہ

منڈی بہاوالدین۔لائن میں فالٹ آیاہے اس وجہ سے بجلی بند ہے۔گیپکو ذرائع۔
Prime Minister's Office of Pakistan Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Chief Secretary Punjab GEPCO Gujranwala Gepco Mb Din Ministry of Power, Energy & Mineral Resources, Bangladesh

22/04/2025
19/04/2025

منڈی بہاؤالدین میں کسان گندم کے ریٹ کے معاملے پر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، کاشتکاروں نے ڈی سی آفس کے باہر ٹریکٹر ٹرالیاں کھڑی کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی

منڈی بہاؤالدین تجاوزات کے خلاف آپریشن یہ میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین کی 24 دوکانوں کے کرایہ کی لسٹ 2020 تک ہے ۔ اوسط کر...
11/04/2025

منڈی بہاؤالدین تجاوزات کے خلاف آپریشن

یہ میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین کی 24 دوکانوں کے کرایہ کی لسٹ 2020 تک ہے ۔ اوسط کرایہ 4935 روپے اس جگہ ہے جہاں اس وقت عام سی دوکان کا کرایہ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے ماہانہ ہے۔ جہاں ایک مرلہ زمین کی قیمت 60 سے 80 لاکھ روپے ہے۔
اب آپ اس لسٹ میں دیکھیں کہ ایک دوکان کا کرایہ سالانہ 60 ہزار روپے بنتا ہے اور 2020 میں انھون نے سرکار کے ڈنڈے کے بعد فی دوکان کے کرایہ دار نے اوسط 7 , 7 سال بعد کرایہ ادا کیا ۔

مطلب سات سال بے غیر کرایہ کے دوکانیں چلائیں۔ جبکہ ہم گاہکوں کو سودہ سلف دیتے وقت غصے سے بتاتے تھے کہ مہینگے کرائے دیتے ہیں۔ اب مہنگائی نہ ہو تو کیا ہو ؟

ابھی ان کے کرائے سال برائے 2021- 2022 - 2023 اور 2024 کے واجب آلادا ہیں ۔ کچھ دوکان داروں نے دوکان چھن جانے کے خوف سے کچھ کرایہ جمع کرایا ۔ ورنہ کوئی کرایہ جمع کرانا پسند ہی نہیں کرتا ۔

اب دوکانیں سرکار کی تھیں ۔ آپ نے سرکار کے مال میں خیانت کی۔ انھوں نے مسمار کر دیں تو پھر غصہ کس بات کا ؟ یہ تو ایسے ہی ہے کہ میں یا آپ ( دوکان دار ) ایک مکان کے مالک ہوں جب دل کرے کرایے دار کو نکال کر مسمار کر کے کچھ نیا بنا لیں۔

میری جائیداد میری مرضی

یہاں پر سرکار ٹھیک ہے۔
طلعت محمود ۔۔۔۔۔۔

10/04/2025

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کے دفتر میں انٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ،

09/04/2025

منڈی بہاؤالدین صدر بازار کے ریڑی بان میدان میں اگئے مطالبات کی یقین دہانی پر سی او میونسپل کمیٹی کمیٹی وقار بھٹی کے حق میں نعرے بازی۔

27/03/2025

مجھے خوشی ہے کہ میں نیوز الرٹ ٹیم کا حصہ

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exclusive News M.B.DIN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share