Mandi Time

Mandi Time یقیناً اسلام پیار،محبت اور رحمدلی کا درس دیتا ہے
(1)

🚨 مبینہ بریکنگ نیوز | سیاسی میدان میں نئی بحث چھڑ گئی 🚨​ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے...
28/08/2026

🚨 مبینہ بریکنگ نیوز | سیاسی میدان میں نئی بحث چھڑ گئی 🚨
​ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل ہو چکی ہے، اور ٹوئٹر (X) پر ان کی طویل خاموشی کو سیاسی حلقوں میں کسی ممکنہ این آر او (NRO) سے جوڑا جا رہا ہے۔
​📌 اہم نکات:
• مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات و ڈیل کے ادعائات
• ٹوئٹر پر جاری غیر معمولی خاموشی کے باعث سیاسی تجزیہ کاروں میں چہ مگوئیاں
• کیا یہ واقعی این آر او کی طرف پیش رفت ہے یا صرف ایک سیاسی افواہ؟
• فریقین کی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تردید کا انتظار
​🗣️ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
کیا یہ صرف سیاسی قیاس آرائیاں ہیں یا واقعی پس پردہ کوئی ڈیل ہو چکی ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

29/05/2026

عید قرباں کے موقع پر صاف ستھرا پنجاب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے؛ عوامی رائے، بروقت فیڈبیک اور حکومتی اداروں کی مؤثر کارکردگی ہی صفائی کے نظام کو مزید بہتر بناتی ہے۔
آپ کے علاقے میں ستھرا پنجاب ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟
Mandi Time

20/05/2026

منڈی بہاءالدین سرگودھا روڈ گوجرہ کے مقام پر اوباش نوجوانوں کی شرط، نوجوان برہنہ حالت میں (بغیر شلوار اور قمیض) مین شاہراہ پر بھاگتا رہا۔ شرط لگانے والوں کو رات بھر حوالات میں رکھ کر چھوڑ دیا گیا جبکہ ننگا بھاگنے والا بھی تاحال پولیس کی گرفت سے باہر۔
Mandi Time

15/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5،5 روپے کی کمی
ہور کوئی ساڈے لائق

15/05/2026

🚨 ضلع منڈی بہاؤالدین میں تشدد کے بڑھتے واقعات تشویش ناک!

⚠️ ملکوال میں ساتویں جماعت کے طالبعلم پر مبینہ تشدد
👮 پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

💔 مسلسل سامنے آنے والی تشدد کی ویڈیوز نے پورے ضلع کو ہلا کر رکھ دیا
🤝 ہمارے معاشرے کو اب پہلے سے زیادہ صبر، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے۔

🚨 پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومتِ پنجاب نے دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور دیگر کاروباری مراکز کو مقررہ...
15/05/2026

🚨 پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

حکومتِ پنجاب نے دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور دیگر کاروباری مراکز کو مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا۔

📌 صوبے بھر میں تمام کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے، جبکہ یہ سہولت 01 جون 2026 تک برقرار رہے گی۔

✅ تاجروں اور کاروباری افراد کے لیے اہم پیش رفت
✅ رات گئے تک کاروبار جاری رکھنے کی اجازت
✅ مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز معمول کے مطابق کھلے رہ سکیں گے

— حکومت پنجاب

Mandi Time

Address

Mandi Bahuddin
Mandi Bahauddin
50481

Telephone

+923446416734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi Time:

Shortcuts

Share