25/04/2025
صورتحال اب کچھ ایسی ہے کہ :
جب ہم بھارت کو دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ قائداعظم ٹھیک تھے۔
جب ہم پاکستان کو دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ ابوالکلام آزاد ٹھیک تھے۔
جب ہم بھارت اور پاکستان دونوں کو دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ انگریز ہی ٹھیک تھے۔