Qalabi512

Directions

Qalabi512 pakistani

18/09/2026

منڈی بہاوالدین کی مشہور برینڈ شاپکون کون جانتا ہے
Vilog 2
Qalab Abbas Lahouriya Mandi Bahauddin city
Discover Mandi Bahauddin

05/07/2026
مولوی صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ منبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔لوگوں نے اسے نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دارشخ...
11/06/2026

مولوی صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ منبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔
لوگوں نے اسے نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دار
شخص نے انہیں منع کر دیا۔
مجنون منبر پر چڑھا اور خطبہ دینے لگا:
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو جنسوں مرد و عورت میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں اور کچھ کو فقیر چھوڑا تاکہ صبر کریں،
مگر نہ تو امیر لوگ شکر کرتے نظر آتے ہیں اور نہ ہی فقیر صبر کرتے دکھائی دیتے ہیں،
ایسے سب ناشکروں اور بےصبروں پر خدا کی لعنت ہو..
نماز کے لیے صفیں سیدھی کر لو منافقو

*جھنگ ایشال فاطمہ کیس*خصوصی رپورٹ کے مطابق17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد ق۔تل ہوئی۔خلیل الرحمان نامی...
09/06/2026

*جھنگ ایشال فاطمہ کیس*
خصوصی رپورٹ کے مطابق
17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد ق۔تل ہوئی۔
خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔
لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔ گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔
بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔ حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔
خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔ والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔ سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD اور پوری ٹیم ۔انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔
تمام ملزم گرفتار کر لئے گئے.

03/06/2026

پاکستان میں کونسی ڈگری بہتریں ہے جس کوکرنے کے بعد بڑی بڑی کمپنیاں خود چل کر گھر آئیں کے سر آپ ہمارے ساتھ کام کریں !

اسے حقیقی عدل و انصاف کہتے ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ یاد آ گئے۔زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن عبد الرحمن و...
29/05/2026

اسے حقیقی عدل و انصاف کہتے ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ یاد آ گئے۔
زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن عبد الرحمن واتارا ہے، یہ ساحلِ عاج کے صدر ہیں۔ یہ اپنی ذاتی خرچ پر حج کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے سعودی شاہی دیوان سے معذرت کی کہ وہ سرکاری پروٹوکول کے مطابق شاہی محل میں، دنیا کے حکمرانوں اور وزیروں کی طرح قیام نہیں کرنا چاہتے۔
اب سوال یہ ہے کہ ان کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی گارڈز کہاں ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ساتھ کوئی محافظ نہیں لائے، بلکہ اپنے ملک کے عام لوگوں کے ساتھ حج کے مناسک ادا کر رہے ہیں، اور سعودی محافظوں کو بھی اجازت نہیں دیتے۔

19/05/2026

شادی کا بھوت ☃️شادی کرنے کے بعد کتنے دن میں اتر جاتاہے ؟

Address

Mandibahaudin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalabi512 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category