Online Guru

Online Guru Working as content creator.

07/01/2026

عمیری نام کا یہ نوجوان ایک غیر محرم عورت کے ساتھ ناپاک حرکات پر مبنی ویڈیو کی وجہ سے وائرل ہوا اور سوشل میڈیا ایک بار پھر سے تماشہ بن گیا۔ میں اس پر لکھنا نہیں چاہتا تھا، مگر جس بے حیائی کو لوگ آزادی، جس گناہ کو ذاتی معاملہ اور جس تباہی کو “کسی کا پرائیویٹ مسئلہ” کہہ کر جائز ثابت کرنے پر تلُے ہیں، ایسے میں خاموشی جرم ہے۔ مسئلہ صرف عمیری نہیں، مسئلہ وہ گندی اور نیچ ذہنیت ہے جو شادی شدہ گھروں کے سکون کو روند کر وقتی لذت کے حصول کو حق اور جائز سمجھتی ہے، اور بے حد افسوسعمیری نام کا یہ نوجوان ایک غیر محرم عورت کے ساتھ ناپاک حرکات پر مبنی ویڈیو کی وجہ سے وائرل ہوا اور سوشل میڈیا ایک بار پھر سے تماشہ بن گیا۔ میں اس پر لکھنا نہیں چاہتا تھا، مگر جس بے حیائی کو لوگ آزادی، جس گناہ کو ذاتی معاملہ اور جس تباہی کو “کسی کا پرائیویٹ مسئلہ” کہہ کر جائز ثابت کرنے پر تلُے ہیں، ایسے میں خاموشی جرم ہے۔ مسئلہ صرف عمیری نہیں، مسئلہ وہ گندی اور نیچ ذہنیت ہے جو شادی شدہ گھروں کے سکون کو روند کر وقتی لذت کے حصول کو حق اور جائز سمجھتی ہے،

یہ بات کڑوی ضرور ہے مگر سچ ہے کہ حرام تعلقات کبھی سچی محبتیں اور پکے رشتے نہیں ہوتے، وہ تو صرف سفلی خواہشات ، حرص و ہوس کے شرمناک کھیل اور خود غرضی کے ذلت ورسوائی سے بھرپور گڑھے ہوتے ہیں۔ ایسی راہوں پر چلنے والی عورت سب سے پہلے اپنی عزت گنواتی ہے ، اپنا تحفظ ختم کرتی ہے اور اپنا مستقبل خود اپنے ہاتھوں سے نیلام کر ڈالتی ہے، اور دوسری جانب مرد اپنی غیرت و حمیت، احساس ذمہ داری اور اعتبار و بھروسہ کھو بیٹھتا ہے۔ جو شوہر بیوی بچوں کے لیے دن رات محنت کرتا ہے،

، جو بیوی شوہر کے نام پر اپنا مان، وقت اور جوانی قربان کرتی ہے، ان سب کے حقوق کو چند لمحوں کی لذت کے بدلے پامال کرنا محض گناہ نہیں، بدترین اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔ ان راستوں کا انجام گھروں کا ٹوٹنا ، اعتماد کا ختم ہونا اور سکون و راحت کا اذیت و کرب میں بدل جانا ہوا کرتا ہے ، اور بعض اوقات تو بات قتل و غارتگری تک جا پہنچتی ہے ، ہر وقت خوف، رسوائیاں اور زندگی بھر کا پچھتاوا الگ۔

14/07/2023

Assalam o Alikum everyone,Welcome to my channel this video is about how you can earn money from online survey. best and easy way to earn money without invest...

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔

https://youtu.be/_gyx9RETS0E
22/03/2023

https://youtu.be/_gyx9RETS0E

Assalam o Alikum everyone,Welcome to my channel this video is about forever living products whether this company is real or fake.according to me, it is a rea...

Plz like and subscribe
19/03/2023

Plz like and subscribe

Assalam o Alikum everyone,Welcome to my channel this video is about,how to become online tutor in pakistan Become online tutor earn money from home online tu...

15/03/2023

Assalam o Alikum everyone,Welcome to my channel this video is about,earn money online mobile se paise kaise kamaye make money online how to earn money online...

25/02/2023

Assalam o Alikum everyone,Welcome to my channel this video is about,youtube alternative to earn money youtube alternative to make money best youtube alternat...

25/01/2023

How to Create page With Complete Setting 2023.

Breaking News ! Booking Open ! 2.5Years Installment Plan!   ‘𝐍𝐞𝐰 𝐌𝐞𝐭𝐫𝐨 𝐂𝐢𝐭𝐲 - 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐢 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐮𝐝𝐝𝐢𝐧 Project Revealed‘ Flexible...
25/12/2022

Breaking News ! Booking Open !
2.5Years Installment Plan!



‘𝐍𝐞𝐰 𝐌𝐞𝐭𝐫𝐨 𝐂𝐢𝐭𝐲 - 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐢 𝐁𝐚𝐡𝐚𝐮𝐝𝐝𝐢𝐧 Project Revealed‘
Flexible Payment Plan with Luxurious Amenities.

Book Your Plot Now ! 03455752902


21/11/2022

Address

Street No. 3
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Guru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share