Sab Ki Dunya

Sab Ki Dunya We are working in Pakistan's Media, Communication and Graphics field with new and amazing ideas.

https://sabkidunya.com/restart-your-life/
26/09/2025

https://sabkidunya.com/restart-your-life/

اپنی زندگی کو ری سٹارٹ کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, اہم خبریں, بہت اہم مضامین, بین الاقوامی, تاریخی دنیا, تازہ ترین, تذکروں کی دنیا, خواتین کی دنیا, دلچسپ و عجیب...

17/09/2025
عجیب مذاق ھے!!!127 ارب ڈالر کے مقروض مُلک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر 6 گارڈز  ساتھ لیکر پیاز ٹماٹر ...
11/09/2025

عجیب مذاق ھے!!!
127 ارب ڈالر کے مقروض مُلک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر 6 گارڈز ساتھ لیکر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ھے کہ کہیں ریڑھی والا عوام کو لوٹ تو نہیں رہا!
اس کرپٹ سسٹم کو بدلنے کیلئے باہر سے کسی نے نہیں آنا۔ اس جابرانہ نظام کے خلاف خود ہی نکلنا ہوگا۔ اپنے لیے ملک کیلئے اور اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے.

06/09/2025
02/09/2025
*افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی*زلزلے کا مرکز جل...
01/09/2025

*افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی*

زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی، مزید پانچ آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے؛ افغان میڈیا رپورٹس
ذرائع

..انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقتی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں...
24/08/2025

..انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقتی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں چہ یہ لوگ کنگز کالج لندن کے ایک نوجوان پروفیسر گوٹلیب ولیم لیٹنر کو لاہور لے آئے، لیٹنر بھی ایک عجیب وغریب کردار تھا، یہ 50 زبانیں جانتا تھا عربی، ترکی اور فارسی مقامی لوگوں کی طرح بولتا تھا، کچھ عرصہ مسلمان بھی رہا تھا.
اس نے داڑھی بڑھا کر اپنا نام عبدالرشید سیاح رکھا اور تمام اسلامی ملکوں کی سیاحت کی، وہ مسجدوں میں نماز تک پڑھ لیتا تھا، وائسرائے نے اسے ہندوستان بلایا اور اسے پنجاب کا نظام تعلیم بدلنے کی ذمہ داری سونپ دی، لیٹنر نے پنجاب کا دورہ کیا اور وائسرائے کو لکھا، مجھے پڑھے لکھے پنجاب کو جاہل بنانے کے لیے 50 سال درکار ہوں گے، وائسرائے نے اسے 50 سال دے دیے، اسے انسپکٹر جنرل آف سکولز پنجاب بنا دیا تھا، پھر لیٹنر کو گورنمنٹ کالج لاہور کا پرنسپل بنا دیا گیا.
اس نے آگے چل کر پنجاب یونیورسٹی کی بنیاد بھی رکھی، یہ ان دونوں اداروں کا ابتدائی سربراہ تھا، انگریز نے پنجابیوں کو غیر مسلح اور ان پڑھ بنانے کے لیے پنجاب میں "ہتھیار" جمع کرائیں اور حکومت سے تین آنے لے لیں اور عربی، سنسکرت اور گورمکھی کی کتاب دیں اور چھ آنے وصول کر لیں، جیسی سکیم بھی متعارف کرائی اور پورے پنجاب سے کتابیں اور اسلحہ جمع کر لیا، انگریز نے اس کے بعد انگریزی زبان کو سرکاری اور دفتری زبان بنا دیا اور سکولوں کو عبادت گاھوں سے الگ کر دیا.
جاگیر داروں اور زمین داروں کے بچوں کو انگلش میڈیم تعلیم دے کر متوسط طبقے کو دبانے کی ذمہ داری بھی دے دی گئی، انگریزوں کو سمجھ دار، قانون پسند اور انصاف کا پیکر بنا کر پیش کرنا بھی شروع کر دیا گیا، مقامی زبانوں اور کتابوں کو جہالت کا مرکب قرار دے دیا گیا، ولیم لیٹنر کا منصوبہ کام یاب ہو گیا اور اس نے 50 کی بجائے 30 برس میں پورے پنجاب کو غیر تعلیم یافتہ اور جاہل بنا دیا، لیٹنر نے اپنے ہاتھ سے لکھا میں نے پورے پنجاب کا دورہ کیا. آج یہاں کوئی پڑھا لکھا شخص نہیں ھے. اس نے سیالکوٹ کے ایک گاﺅں چوڑیاں کلاں کی مثال دی، اس کا کہنا تھا کہ میں پنجاب آیا تو اس گاﺅں میں ڈیڑھ ہزار پڑھے لکھے لوگ تھے، آج یہاں صرف 10لوگ گورمکھی اور ایک اردو پڑھ سکتا ھے اور یہ بھی چند برسوں میں مر کھپ جائیں گے. لیٹنر نے پنجاب میں رہ کر اردو سیکھ لی اور پھر اردو میں دو والیم کی تاریخ اسلام لکھی، یہ کتاب 1871ء اور 1876ء میں دو بار شائع ہوئی، لیٹنر 1870ء کی دہائی میں اپنا کام مکمل کر کے برطانیہ واپس چلا گیا.
اور آج بھی انگریز کے غلام وفادار پاکستان پر حکمران بنے ہوئے ہیں

Address

Mandi Bahauddin
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sab Ki Dunya:

Share