18/09/2026
جناب صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ صاحب (سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف) آپ کی زیرصدارت انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم باہو مانگا کہ زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت نعت درود و سلام کے بعد صاحبزادہ صاحب نے خصوصی دعا فرمائی پاکستان کے اداروں اور پاک فوج کی سلامتی کے لیے اور ملک میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا فرمائی