Basim Skills Hub

Basim Skills Hub Social Media Marketing

19/02/2025

‏یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے
آمین🤲❤️ 🌹

YoutubeSubscribersViews & LikesWith Reliable Price
27/08/2024

Youtube
Subscribers
Views & Likes
With Reliable Price

30/07/2024

*والدین کے رویوں کا بچوں پر اثر*

(1) اگر آپ کا بچہ ضدی ہے ،تو اس کا مطلب ہے آپ سخت مزاج ہیں ،

(2) اگر آپ کا بچہ تنہائی پسند ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ بہت مشغول رہتے ہیں۔

(3) اگر آپ کا بچہ ہمیشہ غصے میں رہتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس کے اچھے کاموں کی تعریف نہیں کرتے۔

(4) اگر آپ کا بچہ جھوٹ بولتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کی سخت پکڑ و دھڑک شروع کر دیتے ہیں۔

(5) اگر آپ کا بچہ جسمانی طور پر کمزور ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ،آپ اس کو ہمیشہ ڈرائے رہتے ہیں۔

(6) اگر آپ کا بچہ ہمیشہ تنگ کرتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ، آپ اسے اپنے قریب نہیں کرتے اور اس سے پیار نہیں کرتے۔

(7) اگر آپ کے بچے میں خوداعتمادی کی کمی ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے ،

(8) اگر آپ کا بچہ دوسروں کا احترام نہیں کرتا ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اس سے پست آواز میں بات نہیں کرتے ،

(9) اگر آپ کا بچہ چوری کرتا ہے ،تو اس کا مطلب یہ ہے ،کہ آپ اسے خرچ کرنا اور ہدیہ دینا نہیں سکھاتے ،
اپنے بچوں کو اپنے ساتھ اپنا دوست بناکر رکھیں ۔

23/06/2024

ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑ دی ہیں ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ، ایک درگزر، ہمدردی کا ایک کلمہ، مہربانی کا ایک عمل کبھی چھوٹا نہیں ہوتا,

اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے، ہم سے راضی ہو جا.
توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لیے ہمارے
لفظوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتھوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ہو،

ہمیں اخوت اور حسن سلوک سے رہنے کی توفیق عطا فرما اور ہر وہ عمل جو تیری رضا وخوشنودی والا ہو، اس کا صلہ ہماری نسلوں تک پہنچا!!

آمیــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
یا رب العالمین ﷻ

09/06/2024

بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں
اللّه پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا کر دیں آمین

14/05/2024

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی یا پلاسٹک کے کسی بھی چھوٹے سے برتن میں باجرہ، گندم ،چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور روزانہ ان کیلئے پانی بھی بھر دیا کریں.

ہماری سروسز 💯👇✅فیس بک پیج بنانا📌 خوبصورت کور فوٹو اور لوگو بنانا📌 فیس بک کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا 📌 فیس بک پیج کی مینیجمن...
05/05/2024

ہماری سروسز 💯👇
✅فیس بک پیج بنانا
📌 خوبصورت کور فوٹو اور لوگو بنانا
📌 فیس بک کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا
📌 فیس بک پیج کی مینیجمنٹ کرنا
📌 فیس بک پیج کی آ پٹمائزیش کرنا
📌 اشتہارات یا ایڈ چلانا
📌 انسٹاگرام فالوورز
📌 ٹک ٹاک فالوورز
📌 یوٹیوب چینل پروموشن
















04/05/2024

اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے آمین.

دور حاضر میں گھر کے ہر فرد کا کمانا لازم و ملزم ہو گیا ہے۔ اس لیے اپنی سکلز پر توجہ دیں۔ ہر انسان کچھ نہ کچھ کر سکتا ہے۔...
03/05/2024

دور حاضر میں گھر کے ہر فرد کا کمانا لازم و ملزم ہو گیا ہے۔
اس لیے اپنی سکلز پر توجہ دیں۔ ہر انسان کچھ نہ کچھ کر سکتا ہے۔ بس خود کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔ زیرو سے سفر شروع کر دیں۔ ان شاءاللہ کامیابی قدم چومے گی۔ محنت شرط ہے۔




ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو 🥰😆کیا سمجھے آپ لوگ؟؟
03/05/2024

ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو 🥰😆

کیا سمجھے آپ لوگ؟؟

25/04/2024

یا اللہ پاک جو بیمار ہیں انکو شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں انکی پریشانی دور فرما.
آمین

Address

Mandi Bahauddin
40540

Telephone

+923037584826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basim Skills Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basim Skills Hub:

Share