AAJ Alerts

AAJ Alerts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AAJ Alerts, Media/News Company, Mandi Bahauddin.

اپنے اردگرد کہی بھی کوئی ظلم ، نا انصافی رشوت ، نااہلی غنڈا گردی کو دیکھے تو ہم سے رابطہ کرے، ہم بنے گے آپ کی آواز
ہم لوگوں کی توقعات پر کبھی بھی باتوں سے پورا نہیں اتر سکتے ہمیں اپنے کردار میں عملی طور پر پر کام کرکے منوانہ ہوگا،

06/08/2026

*وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس*

⬅️پنجاب بھر میں 900 سیکرٹری یونین کونسل کی بھرتی کی منظوری

⬅️محکمہ بہبودِ آبادی کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں ضم کرنے کی منظوری

⬅️پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹس (بی ایس-07) کی بھرتی پر پابندی میں نرمی کی منظوری

⬅️پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 12 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز کی فراہمی کی منظوری

01/08/2026

تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ کے لیے خوشخبری: پنجاب کے اساتذہ تبادلوں کے لیے 3 اگست سے 5 اگست تک آن لائن درخواست دے سکیں گے، 11 اگست کو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا

منڈی بہاؤالدین: پنجاب بار کونسل کا جعلی اور معطل وکلائے صفائی کے خلاف بڑا ایکشن جاریمنڈی بہاوالدین.... مختلف اضلاع کے مت...
31/07/2026

منڈی بہاؤالدین: پنجاب بار کونسل کا جعلی اور معطل وکلائے صفائی کے خلاف بڑا ایکشن جاری

منڈی بہاوالدین.... مختلف اضلاع کے متعدد جعلی وکیل فارغ..

منڈی بہاوالدین.. ​افضل احمد بھٹی کا لوئر کورٹ لائسنس معطل، ہائی کورٹ کی سند پر بھی معطلی کا انکشاف

منڈی بہاوالدین.. ​معطل شدہ شخص پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں ووٹ بھی کاسٹ کرتا رہا

منڈی بہاوالدین.. ​وکلا تنظیموں کے انتخابی عمل اور شناختی تصدیق کے نظام پر سنگین سوالات اٹھ گئے

منڈی بہاوالدین.. میری تمام ڈگری ویریفائیڈ ہے ، افضال بھٹی کا موقف
؛
منڈی بہاوالدین.. کسی مخلاف کی میرے خلاف سازش ہے.. افضال بھٹی

منڈی بہاؤالدین.. سازش کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرو گا.. افضال بھٹی

Mandi Bahauddin Police
Federal Investigation Agency - FIA

The Following
Talat Mehmood
IG PUNJAB POLICE LOVERS
Punjab Bar

27/07/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

11/07/2026

حکومت نے بجلی بلوں پر صارفین پر بڑا بم گرا دیا ہے اور دو سو یونٹ والی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم کر دیا ہے اب سبسڈی کے لئے کیو آر کوڈ پر ڈیٹا دینا ہو گا اور آپ اسی صورت حق دار اگر آپ نے چھ مہینے میں کبھی بھی دو سو سے اوپر یونٹ استعمال نا لئے ہوں ایک پتہ پر ایک میٹر ہو وغیرہ وغیرہ
اب سب کے بل تقریباً پانچ چھ ہزار مہنگے ہو جائیں گے آپ کے بل پر جو اضافی رقم سبسڈی کی لکھی تھی اگست کے بعد وہ بل میں ایڈ ہو جائے گی

09/07/2026

منڈی بہاءالدین میں عوام کو جدید اور معیاری سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں نو بسیں ایک روٹ پر چلیں گی۔ کرایہ 20 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ بچوں اور بزرگوں کے لیے یہ سروسز مفت فراہم کی جائےگی.. مزید جانتے اس رپورٹ میں.

09/07/2026

منڈی بہاؤالدین میں اپنی بیٹی کے قتل اور گھر کے چار افراد پر چھریوں سے حملے کرنے اور بعد میں خود کو بھی چھری سے زخمی کرنے والا شخص زخمیوں کی تاب نہ لا سکااور جاں بحق ہو گیا
اس کی تدفین کے معاملے پر تنازع سامنے آگیا۔ سیٹلائٹ ٹاؤن کے بعض رہائشیوں نے مقامی قبرستان میں تدفین سے روک دیا... ان کا موقف تھا کہ درندہ صفت انسان کو ہم یہاں دف ن نہیں ہونے دے گے

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (Pera) نے 1010 سرجنٹ کی بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا➡️Post Name: Sergeant (Bps-07...
08/07/2026

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (Pera) نے 1010 سرجنٹ کی بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا

➡️Post Name: Sergeant (Bps-07)
➡️Qualification: FSC, FA, DAE, ICS, DCOM
➡️Age: 18 to 26 Years
➡️Last Date: 20-07-2026

08/07/2026

افسوسناک خبر: زیارت (بلوچستان) میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 19 پولیس اہلکاروں کو دہشتگردوں نے شہید کر دیا گیا، بلوچستان پولیس کے شہداء کی تعداد 28 ہوگئی

08/07/2026

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال شاہد اقبال کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

شاہد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر جام پور سہیل ریاض کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

سہیل ریاض کو اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAJ Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share