عیسی سیال

عیسی سیال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عیسی سیال, Digital creator, Mandi Bahauddin.

بسم اللہ الرحمن الرحیم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تمام دوست احباب آپ کی محبت اور قیمتی وقت دینے کا شکریہ
پاکستان زندہ باد 😇
پاکستانی عوام زندہ باد
ایمان اتحاد تنظیم
خوش رہیں محبتوں کو فروغ دیں
حسد سے بچنے کی کوشش کریں

اللہ پاک سب کا حامی ہو


آمین

16/07/2025

*کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے اگر نہیں پڑھا تو ابھی پڑھ لیں
* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم* Yes 👍
No ❤️

16/07/2025

بدھ
20 محرم 1447ھ
16 جولائی 2025ء

* `سوتے اور جاگتے کیا پڑھیں!`

نبی کریم ﷺ جب اپنے بستر پر لیٹنے جاتے تو یہ دعا کرتے
”اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ"
اے الله ! تیرے نام کے ساتھ زندہ ہوں اور اسی کے ساتھ مروں گا

اور جب صبح ہوتی تو یہ دعا کرتے
”الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ"
تمام تعریف اس الله کے لیے ہے جس نے اس کے بعد زندہ کیا کہ ہم مر چکے تھے اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے
[صحیح بخاری-7394]

16/07/2025

*آپ کہا سے ہوں؟🙄*

*شہر *
گاؤں*

24/06/2025

مبارک ہو ایران!
ایران نے سر نہیں جھکایا۔
ایران کو فتح مبارک۔

21/06/2025

*21 جون آج سب سے بڑا دن 13 گھنٹے 41 منٹ سب سے چھوٹی رات دس گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی. 22جون سے دن چھوٹے رات لمبی ہونا شروع ہو جائے گی.*

Musalmanon per roze kab farz  hue
03/06/2025

Musalmanon per roze kab farz
hue

03/06/2025

Pehli dafa Haj Hazrat Ibrahim (Alaihis Salam) ke zamaane mein ada kiya gaya tha, aur unhone aur unke bete Hazrat Ismaeel (Alaihis Salam) ne Kaaba ki taameer ki thi.

Islam mein pehli Haj jo Prophet Muhammad (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne ada ki, woh 10 Hijri (632 AD) mein thi, jise "Hajjatul Wida" kaha jaata hai.

کمال واپسی ، پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں ، حسن علی کی باؤلنگ میں محنت نظر آرہی ہے ❤👏ایسا لگ رہا ہے وہ 2017 والا حسن علی واپس...
28/05/2025

کمال واپسی ، پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں ، حسن علی کی باؤلنگ میں محنت نظر آرہی ہے ❤👏

ایسا لگ رہا ہے وہ 2017 والا حسن علی واپس آگیا ہے پاکستان ٹیم کافی عرصہ سے میچ کے درمیان میں وکٹیں لینے میں ناکام نظر آرہی تھی مگر حسن علی کے آنے سے لگتا وہ والا مسلئہ حل ھوجائے گا ✌🏏 good 👍

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عیسی سیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share