Unsaidthoughts

Unsaidthoughts دَھڑکنوں کی بَدزبانی تَخلیہ
تَخلیہ، اے زِندگانی تَخلیہ !!

ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے ...🖤
31/12/2024

ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے ...🖤

‏کنج حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائے کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے ♥️
19/11/2024

‏کنج حیرت سے چلے دشت زیاں تک لائے
کون لا سکتا ہے ہم دل کو جہاں تک لائے ♥️

کوئی شے ایک سی نہیں رہتی، عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں۔ You and Me
10/09/2024

کوئی شے ایک سی نہیں رہتی، عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں۔ You and Me

21/07/2024

وہ ایک اتوار ادھار چاہیے 🖤

ہر مضبوط انسان کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے۔
20/07/2024

ہر مضبوط انسان کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے۔

مُحبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے۔
20/07/2024

مُحبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے۔

پیسے سے آپ ایک شاندار کتا خرید سکتے ہیں مگر اسے دم ہلانے پہ مجبور صرف محبت کرسکتی ہے۔
20/07/2024

پیسے سے آپ ایک شاندار کتا خرید سکتے ہیں مگر اسے دم ہلانے پہ مجبور صرف محبت کرسکتی ہے۔

08/07/2024

عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام ❣️

پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دُھند میں حدِ نگاہ صفر ہے ، اگلے برس کی خیر ہو   🖤🖤
28/12/2023

پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دُھند میں
حدِ نگاہ صفر ہے ، اگلے برس کی خیر ہو 🖤🖤

‏حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟جواب دیا گیا کہ “ہاں”...
30/10/2023

‏حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟
جواب دیا گیا کہ “ہاں”!
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے"🥀♥
Amir Mughal 🖤

توبہ کرنے سے بدلتی نہیں عادت اپنیآ گئی پھر کسی کافر پہ طبیعت اپنیہم نے کی حسن پرستی تو تجھے کیا ناصحآنکھ اپنی ہے ، دل اپ...
27/10/2023

توبہ کرنے سے بدلتی نہیں عادت اپنی
آ گئی پھر کسی کافر پہ طبیعت اپنی

ہم نے کی حسن پرستی تو تجھے کیا ناصح
آنکھ اپنی ہے ، دل اپنا ہے ، طبیعت اپنی

ہمارے رائیگاں جانے کا سوگ اپنی جگہ !ستم تو یہ ہے کوئ اور تھام لے گا ہاتھ تیرا !💔
18/10/2023

ہمارے رائیگاں جانے کا سوگ اپنی جگہ !
ستم تو یہ ہے کوئ اور تھام لے گا ہاتھ تیرا !
💔

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unsaidthoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share