The Mandi Express

01/02/2024
24/04/2023

Bangkok night

pml n k mna ny pml n chord di
25/02/2018

pml n k mna ny pml n chord di

30/11/2017
Mandi Bahauddin Rang k Imran Khan k Rang.... dakhty hn kia hota hai 29 October koWelcome Imran Khan
25/10/2017

Mandi Bahauddin Rang k Imran Khan k Rang....
dakhty hn kia hota hai 29 October ko
Welcome Imran Khan

جنوبی کوریا میں جسم کے پوشیدہ حصوں میں سونا اسمگل کرنے والا گروہ گرفتارسیول: جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ پر پولیس نے جسم کے...
25/05/2017

جنوبی کوریا میں جسم کے پوشیدہ حصوں میں سونا اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار
سیول: جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ پر پولیس نے جسم کے پوشیدہ حصوں میں 2 ٹن سونا چھپا کر اسمگل کرنے والے 51 اسمگلرز کا گروہ گرفتار کرلیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔
جنوبی کوریا کے اخبار کے مطابق جنوبی کوریا میں پولیس نے تاریخ کی سب سے بڑی سونے کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے، کورین حکام کا کہنا ہے پولیس نے آپریشن کے دوران ائیرپورٹ سے 51 اسمگلرز کو گرفتار کیا جو جسم کے مخصوص حصوں میں سونا چھپاکر اسمگلنگ کرتے تھے، پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں مرد اور خواتین شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ 2 سال کے عرصے میں 2 ٹن سونا ٹوکیو اور چین سے اسمگل کیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار خواتین اور مرد اسمگلرز جسم کے پوشیدہ حصوں میں سونے کی 200 گرام وزن تک کی 6 سونے کی ٹِکیا چھپاکر اسمگلنگ کرتے تھے، پولیس نے واقعے کے بعد تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے جب کہ اس حوالے سے مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔

10/05/2017
Please Share
08/05/2017

Please Share

30/03/2015

Aaj Kuch Waqt K Liye Paas Meray Kash Tum Aa Jao

Bahut Tanha Hon Main Aaj Kash Tum Aa Jao,

Kabhi Khud Ko Itna kamzor Na Honay Dia Mainay

Par AaJ Bikhar Gya Hon Main Kash Tum Aa Jao,

Kaafi Din Say Ji Raha Hon Bin Teray

Aaj Nai Guzar Raha Ek Pal Kash Tum Aa Jao,

Waqt Ki Raftar B Jaisay Tham SiGai Hai

Tham Na Jain Meri Saans Kash Tum Aa Jao.

27/03/2015

admin

24/03/2015

Admin

Aa ishq k buzdil sipah saalaar,

Aa k mera hosla tou deakh

Tanha khara hun teri yaadon k lashkar k samne

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mandi Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share