Mandi Bahauddin Press Club

Mandi Bahauddin Press Club The only Official page of the Mandi Baha ud Din Press Club(R) under the supervision of Chairman Media

21/06/2025
اعلیٰ تعلیم یافتہ پولیس آفیسر زوہیب نواز ورک سب انسپکٹر پبلک ریلیشنز آفیسر PRO TO DPO منڈی بہاؤالدین تعینات
27/03/2025

اعلیٰ تعلیم یافتہ پولیس آفیسر زوہیب نواز ورک سب انسپکٹر پبلک ریلیشنز آفیسر PRO TO DPO منڈی بہاؤالدین تعینات

چوہدری مجاہد عباس انسپکٹر پنجاب پولیس کی والدہ محترمہ کی وفات پر چوہدری ولایت اللہ اویس آف ڈوئیاں اور چوہدری علی وڑائچ ک...
22/03/2025

چوہدری مجاہد عباس انسپکٹر پنجاب پولیس کی والدہ محترمہ کی وفات پر چوہدری ولایت اللہ اویس آف ڈوئیاں اور چوہدری علی وڑائچ کلا چور فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت کررہے ہیں

ویگو کلچر کا خاتمہ - قانون سب کے لیے برابرسڑکوں پر طاقت کا غیر قانونی مظاہرہ بند کریںویگو گاڑیاں، پولیس لائٹس، سائرن اور...
14/03/2025

ویگو کلچر کا خاتمہ - قانون سب کے لیے برابر

سڑکوں پر طاقت کا غیر قانونی مظاہرہ بند کریں
ویگو گاڑیاں، پولیس لائٹس، سائرن اور جعلی نمبر پلیٹس ممنوع
کالے شیشے اور کھلے عام اسلحہ کی نمائش پر پابندی

حقیقی سیکیورٹی خطرے پر صرف پولیس کی اجازت سے 02 نجی گارڈ رکھے جا سکتے ہیں جن کی یونیفارم کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے سے مماثلت نہ رکھتی ہو
پہلے دو ہفتے آگاہی مہم - پھر سخت کریک ڈاؤن

قانون کی پاسداری کریں - ویگو کلچر ختم کریں

منڈی بہاءالدین: مرادوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  دو نوجوان جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😞😓جاں بحق ہونے والوں...
11/03/2025

منڈی بہاءالدین: مرادوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😞😓
جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ رضوان اور 20 سالہ محمد حسن شامل ہیں۔ دونوں مقتول نوجوان آپس میں کزن ہیں۔

31/01/2025

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahauddin Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi Bahauddin Press Club:

Share