This page is only for serious person who's that want to interresestid in thes type video
23/07/2025
ٹیم سرِعام کی منڈی بہاؤالدین میں بڑی کارروائی لڑکیوں کو ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز بنا کر فروخت کرنے کا انکشاف اطلاعات کے مطابق منڈی بہاوالدین میں مختلف لڑکیوں کو لاکھوں روپے دے کر فحش ویڈیوز بنا کر فروخت کرنے والوں کا کارندہ منڈی بہاؤالدین میں سرگرم تھا ٹیم سرِعام نے خفیہ کیمروں کے ذریعے گینگ کے رکن سے ڈیل کر کے ثبوت حاصل کرنے کے بعد پولیس کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئے سرغنہ کو پکڑ لیا تفصیلات بہت جلد صرف اے آر وائی نیوز پر
21/07/2025
جلالپور پیروالہ آم توڑنے کے تنازع پر تصادم، 16 افراد زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز
21/07/2025
جھنگ بازار فیصل آباد میں سگے باپ نے اپنے دو بیٹوں کا گلا کاٹ دیا۔۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی سفاک قاتل کو گرفتار کرنے کے بعد آلہ قتل 🔪 چھری برآمد ۔علاقہ میں افسوسناک صورتحال ۔۔۔۔
20/07/2025
ڈیرہ بگٹی کے نواح میں ایک لڑکا اور لڑکی نے پسند کی شادی کی۔
چھپ کر رہنے لگے، کسی کو نقصان نہیں پہنچایا، بس ایک دوسرے کے ہونے کا خواب سچ کیا۔
لیکن خواب دیکھنے کی بھی سزا ہے یہاں۔
انہیں ڈھونڈ لیا گیا۔
جرگے نے "واپسی" کا جھانسہ دیا۔
وہ لوٹ آئے، شاید یہ سمجھ کر کہ بات بن جائے گی۔
مگر بات نہیں بنی۔
جرگہ نے فیصلہ کیا کہ انہیں جینے کا کوئی حق نہیں۔
پہلے لڑکے کو گولی مار کر ق*تل کیا گیا۔
پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا گیا۔
بس، کہانی ختم۔
دو انسان، ایک "روایت" کی بھینٹ چڑھ گئیں۔
یاد آیا، کچھ عرصہ پہلے میں نے کمراٹ پر لکھا تھا، وہاں بھی پسند کی شادی کرنے والوں کو قت ل کیا جاتا تھا۔ لوگ جانتے ہیں کہ انہیں مار دیا جائے گا، پھر بھی ہر سال کوئی نہ کوئی محبت کرتا ہے، جان دیتا ہے، اور روایت کا پیٹ پھر بھر جاتا ہے۔
یہاں مذہب کی بات کرنا شاید بے معنی ہے، کیونکہ ان معاشروں میں لوکل رسم و رواج مذہب پر بھی غالب آ جاتے ہیں۔
حالانکہ حضرت عمرؓ نے تو ایسے والد سے جھگڑا کیا تھا جو اپنی اولاد کو پسند کی شادی سے روک رہا تھا۔
ہمارے ہاں کیا ہوتا ہے؟
والدین خود سے چُنے گئے "اچھے" رشتے کے لیے جہیز تک دیتے ہیں کہ جاو ہماری پسند کے بندے کے ساتھ تم سوو اور ساری زندگی گذارو،
اور اگر بیٹی کسی کو خود پسند کر لے؟
تو قت*ل کر دی جاتی ہے۔
سچ کہوں؟
یہ غیرت نہیں، صرف اختیار اور انا کی وحشیانہ بھوک ہے۔
20/07/2025
Take from social media
*بلوچستان: غیرت کے نام پر ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ!*
گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
محبت جرم بن گئی ہے،
رواداری دفن ہو چکی ہے،
کیا زندگی پر اختیار بھی جرم ہے؟
ریاست، قانون اور معاشرہ کب آنکھ کھولے گا؟
17/07/2025
اسلام آبادایف ایٹ انٹرچینج منصوبہ موسلادھار بارش میں ایف ایٹ سے نائتھ ایونیو کو جانے والی سڑک بیٹھ گئی۔سی ڈی اے کا عملہ و افسران بحالی کے کام میں مصروف
17/07/2025
منڈی بہاءالدین، آگاہ رہیں۔ 8 آر ڈی سے ہیلاں روڈ ( نہر کے ساتھ ساتھ ) خطرناک ہو چکا ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے سڑک کے نیچے سے مٹی نکل چکی ہے۔
محتاط رہیں۔ اور متبادل راستہ اختیار کریں
12/07/2025
شیرنی زرتاج گل وزیر نے جی ٹی روڈ پر دفعہ 804 نافذ کردیا ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ لاہورانٹری۔۔۔See more
11/07/2025
درندگی کی انتہا ہو گئی یا باقی ہے اہل کراچی؟
ملیرکے علاقے کھوپرا پار سے 13 سالہ معصوم بچی کا سفاک قاتل گرفتار۔
پولیس کے مطابق قاتل نے بچی کے ساتھ زیادتی کر کے بچی کا گلا گھونٹا اور اس کی لاش گلی میں پھینک دی۔
دو ملزمان کی گرفتاری قریب ہی خالی پلاٹ سے ہوئی جب پولیس نے اطلاع پر پلاٹ پر چھاپہ مارا تو بچی کے والد نے وہاں پڑی بچی کی چپلیں دیکھ کر پہچانا کہ یہ چپلیں ان کی بیٹی کی ہیں۔
جلالیات
10/07/2025
گزشتہ رات رحمانی خیل میں آفریدی گروپ اور پہلوان گروپ میں شدید فائرنگ کا تبادلہ 3 افراد جانبحق ۔۔۔ یاد رہے یہ درینہ دشمنی اس سے پہلے کئی انسانی زندگیوں کو لقمہ اجل بنا چکی ہے ۔
10/07/2025
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے منسٹر بلاک کا بوڑھا درخت تین گاڑیاں ل ڈوبا ۔
سینئر صحافی فیصل خان دورانی کی کار بھی بڑی طرح متاثر ۔ حکومت کو چاہئے کہ سرکاری گاڑیوں کی مرمت کے ساتھ صحافی کا نقصان بھی پورا کیا جائے ۔
10/07/2025
جن لوگوں کے پاس وقت کی کمی ہوتی ہے ان لوگوں کے ساتھ اکثر یہی ہوتا جا رہا ہے, ویڈیو خود دیکھیں کس طرح ...See more
Be the first to know and let us send you an email when Engr Sunny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.