PNA News Digital

PNA News Digital breaking news and latest updates
(1)

20/07/2025

بورے والا .چوہدری احمد خلیق چدھڑ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ کو رہا کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق اعجاز سلطان بندیشہ کو آج صبح ای...
20/07/2025

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ کو رہا کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق اعجاز سلطان بندیشہ کو آج صبح ایک بجے عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پرایف آئی اے نے لاہور ائیر پورٹ سے تھانہ ماڈل ٹاون بورے والا کے دس مئی کے مقدمہ نمبر 570/23 میں اشتہاری ہونے کی بنا پر گرفتار کر لیا تھا جس کے بعد اعجاز سلطان بندیشہ نے انہیں بتایا کہ وہ اس مقدمہ میں ضمانت پر ہیں تو ایف آئی اے کی ٹیم نے متعلقہ تھانے سے رابطہ کر کے اس کی تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ وہ اس مقدمہ میں ضمانت ضمانت پر ہیں اور ایف آئی اے لاہور ائیر پورٹ کے ریکاڈ میں ابھی تک اشتہاری ظاہر ہو رہے تھے۔
#

چودھری اعجاز سلطان بندیشہ سابق ایم پی اے و ٹکٹ ہولڈر این اے 157 پاکستان تحریک انصاف کو عمرہ سے واپسی پہ ایف آئی اے نے مل...
20/07/2025

چودھری اعجاز سلطان بندیشہ سابق ایم پی اے و ٹکٹ ہولڈر این اے 157 پاکستان تحریک انصاف کو عمرہ سے واپسی پہ ایف آئی اے نے ملتان ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا۔

19/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال کی زیر نگرانی غیرقانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف مؤثر کارروائی

*ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان آئیں گے ..!!!
17/07/2025

*ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان آئیں گے ..!!!

بورےوالا لاری اڈا میں سلپ روڈ اور ٹریفک سگنلز کی تنصیب کا کام جلد شروع ہو گا۔کمشنر ملتان رانا عامر کریم
17/07/2025

بورےوالا لاری اڈا میں سلپ روڈ اور ٹریفک سگنلز کی تنصیب کا
کام جلد شروع ہو گا۔کمشنر ملتان رانا عامر کریم

عرس مبارک شیخ المشاٸخ حضرت بابا شیخ محمد فاضلؒ 27 تا 29 جولائی 2025
17/07/2025

عرس مبارک شیخ المشاٸخ حضرت بابا شیخ محمد فاضلؒ 27 تا 29 جولائی 2025

بورےوالا/۔ایم این اے عائشہ نزیر جٹ کے والد سابق ایم این اے چوہدی نزیر احمد جٹ اور کزن سابق ایم این اے چوہدری اصغر جٹ قتل...
16/07/2025

بورےوالا/۔ایم این اے عائشہ نزیر جٹ کے والد سابق ایم این اے چوہدی نزیر احمد جٹ اور کزن سابق ایم این اے چوہدری اصغر جٹ قتل کے مقدمہ میں بری

بورےوالا: ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ گگو کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا

بورےوالا: پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی عائشہ نزیر جٹ کے کزن کو سزائے موت کا حکم

بورےوالا: مجرم محمد سلیم کو پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم بھی سنایا گیا

بورےوالا: عدالت نے عائشہ نزیر جٹ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری نزیر جٹ کو بری کر دیا

بورےوالا: عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی اصغر جٹ سمیت دیگر تمام ملزمان کو بری کر دیا

بورےوالا: ملزمان کے خلاف 5 سال قبل محمد افضل نامی شخص کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا
بورےوالا: فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا تھا

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے...
16/07/2025

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

اگلے چند گھنٹوں میں:⛈️ شدید گرج چمک، آندھی، اور تیز بارش کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔🧭 متاثرہ ممکنہ علاقے:ڈی جی خان، راجن ...
15/07/2025

اگلے چند گھنٹوں میں:
⛈️ شدید گرج چمک، آندھی، اور تیز بارش کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

🧭 متاثرہ ممکنہ علاقے:
ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، ملتان، لیہ، خانیوال، لودھراں، پاکپتن، وہاڑی، اوکاڑہ، قصور، ساہیوال، اور گرد و نواح۔

 #خبرغمإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.احمد دین جوئیہ الفرید ہوٹل والے کا بیٹابابا غلام فرید جوئیہ کا بھتیجا ...
13/07/2025

#خبرغم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
احمد دین جوئیہ الفرید ہوٹل والے کا بیٹا
بابا غلام فرید جوئیہ کا بھتیجا
علی فرید جوئیہ کا کزن رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا ہے مرحوم کا نماز جنازہ کل صبح 9 بجے چکنمبر 375 eb شیخ فاضل روڈ گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

Address

Mandi Burewala

Telephone

+923438623306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNA News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNA News Digital:

Share

Category