City 45 News HD Burewala

City 45 News HD Burewala بنو ہر مظلوم کی اواز
Be the voice of every oppressed person.

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کے مطابق معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے...
24/12/2025

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کے مطابق معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر عدالت نے فیصلہ سنادیا۔

ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے دوران حراست ضبط کیے گئے اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈکی بھائی کا یوٹیوب چینل اور موبائل فونز سپرداری پر دینے کی استدعا مسترد کردی جبکہ جامعہ تلاشی کے دوران برآمد ہونے والی 19 اشیاء ڈکی بھائی کے حوالے کرنے کا حکم سنایا۔حوالے کی جانے والی اشیاء میں بینکنگ کارڈز، شناختی کارڈز، لیپ ٹاپ بیگ، گو پرو کیمرہ و دیگر سامان شامل ہے۔
عدالت نے فریقین اور وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے محفوظ فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ یوٹیوبر سعد الرحمان ابھی تک 8 ویڈیوز اپلوڈ کر چکا ہے

24/12/2025

لاہور یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو منظرِ عام پر

21/12/2025

ڈاکٹر کی طرف سے مریض کے
لواحقین کو انگلی دکھانے کے مناظر
Crime Control Department - CCD Punjab

*پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔*ریاض میں منعقدہ اسلامی یکجہتی گیمز کے جیولن ت...
19/11/2025

*پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔*

ریاض میں منعقدہ اسلامی یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ پاکستان کے ہی محمد یاسر سلطان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

ارشد ندیم نے پہلی باری میں 75 اعشاریہ 44 میٹر کی تھرو کی اور دوسری باری میں سب سے بڑی تھرو 83 اعشاریہ 05 کی تھرو کی۔

تیسری بار میں انہوں نے 82 اعشاریہ 48 میٹر کی تھرو کی، تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر ارشد پہلے اور یاسر سلطان تیسرے نمبر پر تھے۔

محمد یاسر سلطان نے چوتھی باری میں 71 اعشاریہ 38 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں 71 اعشاریہ 79 میٹر کی تھرو کی۔

ارشد ندیم کی پانچویں تھرو ضائع ہوئی تھی، جیولن تھرو میں نائیجیریا کے سیمویل ایڈمز 76.01 میٹر کی تھرو کرکے برانز میڈل جیتا۔ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

09/11/2025

06/11/2025

ZohranMamdani elected as New York City mayor in historic win
Mamdani will be the first Muslim and South Asian to lead the largest city in the US after a win over Andrew Cuomo.

05/11/2025

Iqrar Ul Hassan

04/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

31/10/2025


‎ ‎
‎ ADIG/DSP

Address

Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 45 News HD Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share