Burewala News

Burewala News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Burewala News, Media/News Company, Burewala, Mandi Burewala.

میاں منظور سٹون کریشر اینڈ پلانٹ #سپلائرز ہمارے ہاں ہر سائز کی کالی بجری ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے۔ رابطہ کے لیے ابھی میاں سینڑی سٹور 505 روڈ بورےوالا پر رابطہ کریں۔
پروپرائٹر میاں منظور بابر
0300-6998221
0300-8194599

02/08/2026

ہم آپکے کاروبار،چیزوں کی خریدوفروخت کی پروموشن کریں گےوہ بھی صرف مناسب قیمت میں۔۔۔۔۔انبکس میں رابطہ کریں۔۔۔

02/08/2026

ماشاءاللہ سبحان اللہ

31/07/2026
مسجد نبوی کے گیٹ پر یہ موبائل ظہر سے کسی نے رکھا ہے ،سینکڑوں لوگ آجارہے ہیں، کوئی نہیں اٹھا رہا ہے ، کاش ایسے ایمان دار ...
31/07/2026

مسجد نبوی کے گیٹ پر یہ موبائل ظہر سے کسی نے رکھا ہے ،
سینکڑوں لوگ آجارہے ہیں، کوئی نہیں اٹھا رہا ہے ، کاش ایسے ایمان دار لوگ ہر جگہ جا کر ہوتے ،

31/07/2026

میرے کزن نے میٹرک میں 1100 میں سے298 نمبر لے کر اپنے ساتھ ساتھ گاؤں کا نام بھی مٹی میں ملا دیا..🙄✌🏻

30/07/2026

چونگی نمبر پانچ پر دو بندوں کو ایک موٹر سائیکل سوار نے فائر مار کر ہلاک کر دیا

شوگر، انسولین لگانے والے 'رحم کی رسولی ھیپاٹایس گلہڑ کا مجرب بہترین علاج کا نسخهھوالشافی ۔۔۔کوڑ تمہ، کلونجی، تخم سرس، گو...
30/07/2026

شوگر، انسولین لگانے والے 'رحم کی رسولی ھیپاٹایس گلہڑ کا مجرب بہترین علاج کا نسخه
ھوالشافی ۔۔۔
کوڑ تمہ، کلونجی، تخم سرس، گوند کیکر، چھوٹی الائچی ۔سب ایک ایک چھٹانگ پیس کر فل سائز کے کیپسول بھر لیں صبح شام ایک کیپسول شوگر کے لئے استعمال کریں.
تمہ کو اندرائن بھی کہتے ہیں اس کے بیج نکال لینے ہیں یہ پنسار سٹور سے ملے گا گوند کیکر کو گھی میں بھون لیں تخم سرس شریں کلونجی سیاہ دانہ ھے سبزآلائچی کو چھوٹی الائچی کہتے ہیں یہ آزمودہ نسخہ ھے انشاءاللہ کامیاب ھے اللہ تعالی سب کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
نوٹ:- پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ضرورت مند مستفید ہو سکیں شکریہ
والسلام

Suggestion for Chongi No 5 Burewala  بورے والا کا نیا خوبصورت اسکوائر! 🇵🇰Imagine entering Burewala and seeing THIS! 🤩🇵🇰A...
29/07/2026

Suggestion for Chongi No 5 Burewala

بورے والا کا نیا خوبصورت اسکوائر! 🇵🇰

Imagine entering Burewala and seeing THIS! 🤩🇵🇰

A new vision for our city's main roundabout! 🌟 Celebrating Burewala as the City of Cotton & Cricket 🌾🏏.

28/07/2026

بورےوالا
خوشی ولاز کے رہائشی شہری کے کم عمر بیٹے عبداللہ نے تیز رفتار کار فصلوں میں اتار دی،تفصیل کے مطابق خوشی ولاز کے رہائشی حفیظ خان کے 13 سالہ کم عمر صاحبزادے عبداللہ نے گاڑی چلانے کا شوق پورا کرتے ہوئے تیز رفتار کار نواحی گاوں 497 ای بی کے قریب کھیتوں میں اتار دی،عین شاہدین کے مطابق کمسن ڈرائیور 120 کے سپیڈ میں جا رہا تھا کہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا،تاہم معجزانہ طور پر گاڑی کے نقصان کے علاوہ کوئی اور نقصان نہیں ہوا

Address

Burewala
Mandi Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share