Sajid Shah News

Sajid Shah News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajid Shah News, Media/News Company, Mandi Burewala.

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت گردونواح میں زلزلےکےجھٹکےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے
02/08/2025

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بورے والا کیلیے 10 الیکڑک بسوں کی فراہمی کی حامی بھر ل...
31/07/2025

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بورے والا کیلیے 10 الیکڑک بسوں کی فراہمی کی حامی بھر لی تفصیلات کے مطابق چوہدری نذیر احمد آرائیں سابق ایم این اے بورےوالا نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف ملاقات کے دوران عوام کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ سسٹم کے تحت پنجاب کے چھوٹے شہروں میں الیکٹرک بسیں چلانے کے اقدام کو سراہا جس پر وزیر اعظم مریم نواز شریف نے وہاڑی بورےوالا کیلئے دس بسوں کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ بسوں کی فراہمی سے شہریوں کو سستی اور آرام دہ سفر کی سہولیات میسر آسکیں گی ۔

14/07/2025
30/05/2025
بورے والا: (سید ساجد حسین نقوی) انسپکٹر چوہدری ناصر محمود کو سی سی ڈی پولیس سرکل انچارج بورے والا تعینات کرکے نوٹیفکیشن ...
29/04/2025

بورے والا: (سید ساجد حسین نقوی)
انسپکٹر چوہدری ناصر محمود کو سی سی ڈی پولیس سرکل انچارج بورے والا تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

22/03/2025

اسلام آباد۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی تھانہ پیزو, لکی مروت پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

پولیس کے جوانوں نے دلیری کےساتھ خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور حملے کو پسپا کیا۔ محسن نقوی

خوارجی دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ محسن نقوی

کے پی کے پولیس کے جری سپوتوں پر فخر ہے۔ محسن نقوی

پولیس نے پہلے بھی دلیری کے ساتھ خوارجی دہشتگردوں کے حملوں کو پسپا کیا ہے۔ محسن نقوی

Address

Mandi Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Shah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Shah News:

Share