
10/04/2025
کیا آپ کے اندر چھپی ہوئی ہے ایک آرٹسٹ؟
کیا آپ بھی الفاظ سے دنیا کو حیران کرنا چاہتے ہیں؟
لیکن فیس آڑے آتی ہے؟
تو رکیں مت — یہی ہے آپ کا موقع!
"Penmanship Perfection"
پیش کر رہا ہے
ڈیجیٹل کیلیگرافی اور ٹائپوگرافی کا مفت کورس
لوگو ڈیزائن، ایفیکٹس، موک اپس — سب کچھ سیکھیں ایک ہی جگہ!
ازکیٰ شفیق Azka Shafique کے ساتھ
اپنا ہنر نکھاریں اور اپنا نام بنائیں!
رجسٹریشن ابھی جاری ہے — سیٹیں محدود ہیں!
کورس میں داخلہ کے لیے
مزید معلومات کے لیے
ابھی واٹس ایپ کریں:
0348-0239039
#ازکیٰ_شفیق