JAZBA FM Burewala

JAZBA FM Burewala Jazba FM 90.4 Burewala is the representative of your feelings and sentimentssentiment. Join us to ge

21/01/2025
18/01/2025

*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خو...
10/12/2024

*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔ نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم* *کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی*


@top fans@followers

08/07/2024

Breaking News

08/07/2024

RJ Qari Mushtaq Shaki

السلام علیکم؛؛؛ قابل احترام گروپ ممبران؛؛؛ کل محرم الحرام کا آغاز ہو جائے گا اور محرم الحرام کا احترام ہم سب مسلمانوں  پ...
08/07/2024

السلام علیکم؛؛؛
قابل احترام گروپ ممبران؛؛؛
کل محرم الحرام کا آغاز ہو جائے گا اور محرم الحرام کا احترام ہم سب مسلمانوں پر لازم ہے
اس لیے دوران محرم الحرام کسی قسم کی
ایسی پوسٹ نہ لگائیں جو کسی کے عقیدے پر
انگلی اٹھاۓ
آپ سے نہایت ادب سے التماس ھے اور ھماری گذارش ھے کھ محرم الحرام کو مدنظر رکھا جائے اور اس مہینے کے احترام کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے
کسی بھی طرح کی فرقہ وارانہ پوسٹ اور
اشتعال انگیز کمنٹ کا استعمال نہ کریں
اور سب سے اہم بات
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے
محرم کا لفظ تحریم سے بنا ہے اور تحریم کا لفظ
حرمت سے نکلا ہے حرمت کا لفظی معنی عظمت
احترام ہے اس بناء پر محرم کا مطلب
احترام اور عظمت والا ہے؛؛؛
چونکہ یہ مہینہ بڑی عظمت اور فضیلت رکھتا ہے
اور بڑا مبارک اور لائق احترام ہے اس لئے اسے
محرم الحرام کہا جاتا ہے؛؛؛
یوں تو محرم کا پورا مہینہ ہی فضیلت والا ہے
مگر جس طرح رمضان کا آخری عشرہ پہلے دو عشروں ؛؛؛
سے افضل ہے اور آخری عشرہ میں لیلۃ القدر کی رات؛؛؛
سب سے افضل ہے اسی طرح اس مہینہ میں عاشورہ کا؛؛؛
دن تمام ایام سے افضل ہے عاشورہ کا مطلب دسواں ہے؛؛ َ
یہ دن چونکہ دسویں تاریخ کو آتا ہے اس لئے اسے عاشورہ کہتے ہیں تو کم از کم دس دن تک احتیاط کی جاے َ؛؛
اگر آپ محرم الحرام اور سفر کے ان دو ماہ کا احترام کرتے ہیں تو یہ آپ کے حق میں بہتر ہے
روز ازل ہمارے اعمال ہی ہماری پہچان ہوں گے؛؛؛

07/07/2024

RJ Baba Malku FM Burewala

01/07/2024

پروگرام۔
دل کی باتیں۔۔
ڈی جے شکیل مختار اور لطیف رحمانی کے ساتھ

Address

Mandi Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAZBA FM Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category