04/12/2025
عرفان علی /عمران علی کے والد
حاجی محمد رمضان( عرف بابا جانی ) ولد عبدالعزیز آرائیں (مرحوم)
قضائے الہی سے وفات پا گے ہیں
انا اللہ وانا الیہ راجعون
-نماز جنازہ بعد مغرب چک نمبر 245 میں ادا کیا جائے گا