Kiran Ch

Kiran Ch اب اگئے ہو تو فالو بھی کر لو ❣️❣️❣️
(2)

04/10/2025

Assalamualaikum

ترقی تو ہم بھی بے مثال کریں گے فی الحال تو ہم اپنوں کے رنگ دیکھ رہے ہیں
04/10/2025

ترقی تو ہم بھی بے مثال کریں گے
فی الحال تو ہم اپنوں کے رنگ دیکھ رہے ہیں

تم صرف نکاح تک میرا ساتھ دے دوپھر قیامت تک ساتھ دینے کی ذمداری میری ھے۔ #محبت  #مسکراہٹ  #پھول  #زندگی
01/10/2025

تم صرف نکاح تک میرا ساتھ دے دو
پھر قیامت تک ساتھ دینے کی ذمداری میری ھے۔
#محبت #مسکراہٹ #پھول #زندگی

زندگی جب بار بار کُچھ چھین لے تو پھر ہر مِلنے والی خوشی پر شک ہوتا ہے🙂🥀@
28/09/2025

زندگی جب بار بار کُچھ چھین لے تو پھر ہر مِلنے والی خوشی پر شک ہوتا ہے🙂🥀
@

Good night 💤😴😴
27/09/2025

Good night 💤😴😴

26/09/2025

‏آپ کا پسندیدہ پرفیوم کون سا ہے؟
اگر صرف ایک پرفیوم رکھنا ہو…
تو وہ کون سا ہوگا؟ 💭

Tryi please ☺️😊
26/09/2025

Tryi please ☺️😊

ہمیں حد میں رہنا پسند ہے ....!!اور لوگ اِسے "غرور" کہتے ہیں .....!!🖤🔥🥀✍️Kiran Ch
26/09/2025

ہمیں حد میں رہنا پسند ہے ....!!
اور لوگ اِسے "غرور" کہتے ہیں .....!!🖤🔥
🥀✍️
Kiran Ch

*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ-:'))❤🌸✨*جمـــــعہ مبــــــارک"😌🌸💙
26/09/2025

*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ-:'))❤🌸✨*
جمـــــعہ مبــــــارک"😌🌸💙

23/09/2025

زندگی رہی تو یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کر لیا ہے۔

دِل تو چاہتا ہے بہت سارے پُھول خریدوںپھر اُنہیں افسُردہ لوگوں میں بانٹ دوں تاکہ کُچھ لمحے وہ جی سکیں، دِل سے مُسکرا سکیں...
23/09/2025

دِل تو چاہتا ہے بہت سارے پُھول خریدوں
پھر اُنہیں افسُردہ لوگوں میں بانٹ دوں
تاکہ کُچھ لمحے وہ جی سکیں، دِل سے مُسکرا سکیں۔ 🌷

#محبت #مسکراہٹ #پھول #زندگی

🥀✨🌻🌿💫♥️💯😍

23/09/2025

جوس کے ڈبے میں سے آخری قطرہ نچوڑ کر پینے والے لڑکے بھی 😊
لڑکیوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں !
کچھ چاہیے ہو تو مجھے بتانا🤭

Address

Chak No. 299/E. B
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiran Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category