We are dedicated to promoting and protecting the rights and interests of the people in Azad Kashmir.
17/07/2025
16/07/2025
گیارہ جولائی 2025 ۔
عوامی حقوق تحریک شاھراہ کشمیر کلیاری روڑ پتن شیر خان میں کامیاب پروگرام عوامی جڑت کا نتیجہ ہے تمام نظریات کو ایک فورم پہ لانا خوش آئند ہے کامیاب تحریک کی بہترین پیش رفت ہے ۔لاکھوں کی ابادی بنیادی حق سے محروم ہے عوام نظریات کی جنگ سے باہر نکل کر تحریک کا حصہ بنیں
تین ڈویثرن کو آپس میں بیک وقت ملانے والا شاھراہ کشمیر روڑ تباہ حال ۔
دس ماہ سے چلنے والی تحریک عروج پہ کشمیر بھر سے اس قیمتی شاھراہ کو فوری تعمیر کی صدا لگنے لگی آل پارٹیز سول سوسائٹیز سمیت انجمن تاجران ۔ٹرانسپورٹ یونین وکلا برادری سماجی تنظیمات ٹریڈ یونین ۔میڈیا تنظیمات لیبر یونین ۔طلبہ یونین ۔ نے عوامی تحریک شاھراہ کشمیر روڑ کی مکمل حمائت کا اعلان احسن اقدام ہے ضلع باغ کی عوام تحریکی ممبران کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے عوامی تحریک لانگ مارچ کا اعلان کریں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے
سماجی رھنما مہر چغتائی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ تحریک کو مکمل سپورٹ کا اعلان
09/02/2025
7.2.2025.بتھیاں پروگرام شاھراہ کشمیر بناؤ تحریک کا مظاہرہ
08/02/2025
7.2.2.25پلندری بیورو رپورٹ پتن شیرخان بتھیاں بعد نماز جمعہ شاھراہ کشمیر بناؤ تحریک کا احتجاجی مظاہرہ بھتیاں کمیونٹی نے تحریک کو مزید تیز کرنے کا عزم 30 سے زائد ممبران نے تحریک میں شمولیت اختیار کی کمیٹی تشکیل دے دی شاھراہ کشمیر بنے تک عوامی حقوق کمیٹی کے سپاہی بن کر کردار ادا کرتے رہیں گے۔ شاھراہ کشمیر روڑ آٹھ اضلاع کو آپس میں ملاتی ہے لیکن دارلحکومت کو لینک کرنے والی اہم شاھراہ موت کا کنواں ہے اٹھاہیس سال قبل بنے والا روڑ مکمل کھنڈرات کا منظر پیش کرتا ہے۔ اس پر سینکٹروں افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں اداروں تک پہنچنا مشکل ہے چند گھنٹوں کا سفر پورے دن میں طے کرنا پڑتا ہے ۔ ہائی وے اتھارٹی والے اٹھاہیس سال سے فنڈز ہڑپ کر رہے ہیں صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا شاھراہ کشمیر روڑ کی تعمیر شروع ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔ تین بڑے اجتماعات ہونا باقی ہیں جس کے بعد حکومت کو الٹی میٹم دیا جاے گا کہ توڑ کی منظوری دی ورنہ کمیٹی کے فائنل فیصلہ کے مطابق اگر چاروں انٹری پوائنٹ بند کرنے کی کال دی گی تو اپنی جانوں پہ کھیل کر منظوری لیں گے ان خیالات کا اظہار کمیٹی ممبران نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا انہوں نے کہا جلد مرکز بھتیاں میں وارڈ سطح پہ بڑا اجلاس منعقد ہو گا ۔جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مرکزی کمیٹی کی حمائت میں ٹھوس فیصلہ کیا جاے گا ۔تحریک کو مستحکم بنانے کے لیے عوامی کمیٹی شاھراہ کشمیر تحریک مضبوط چٹان کی ماند کریں گے مقررین نے کہا کہ بتھیاں کمیٹی کا کردار تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جاے گا ۔ جس کردار اور خندہ پیشانی سے آج احتجاجی پروگرام کو رونق بخشی۔ اس موقع پر چیئرمین۔ انسانی حقوق آزاد کشمیر سردار کبیر الطاف خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر لوکل کونسلر سردار مشتاق ۔مولانا نزاکت۔ حاجی مبارک حسین ۔ حاجی سفارش حسین سردار اختر ۔سردار ابرار اور دیگر نے خطاب اور تحریک پر نیک خواہشات کا اظہار کیا آزاد حکومت سے دوڑ کی تعمیر اور ریکارپیٹنگ کے لیے فوری منظوری کا مطالبہ کیا ہے ۔
31/01/2025
آزاد پتن ۔پتن شیر خان متاثرین ڈیم کی طرف سے انتظامیہ کو دیا جانے والا بیس دن کا وقت مزید ختم ایک ہفتہ مزید بغیر کسی پیش رفت کے گزر چکا ۔ کل کے بعد تمام کیسز کو بھی ری اوپن کرنے کا تسلسل برقرار رکھیں گے ۔ اور احتجاج ۔اجتماعات سمیت میڈیا ٹرائل بھی جاری رکھا جاے گا ۔ اپنی زمینوں پر دوبارہ آباد کر کے مال مویشی رکھیں گے منگ انتظامیہ افسران متاثرین سے مخلص نہ ہیں متاثرین اپنا حق چھین کر لیں گے ۔ انشا اللہ کل محکمہ کے پاس اپنا ایک نمائندہ بھج کر اپنا قانونی فرض ادا کریں کے۔ کہ محکمہ متاثرین ممبران پر مشتمل کمیٹی کو کیا جواب دیتے ہیں ۔۔ جس کے بعد حقوق کے تحفظ کے لیے سب سازشوں کو بے نقاب کریں گے اور کوئی کمپرومائز نہیں کریں ۔گے ۔
23/11/2024
نیلم جہلم ٹرانسمیشن لاہین کے متاثرہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ جن کے واپڈا کے پاس بقایاجات ہیں جو ابھی تک ادا نہ ہوے ۔ یا مزید کوئی مسلہ درپیش ہو تو وہ یکم فروری سے قبل اپنی تفصیلات ۔ کمیٹی ٹرانسمیشن لاہین تک پہنچائیں ۔ اس میسیج کو شئیر کریں اور مظفر آباد چھتر سے لیکر لاسٹ کوٹلی تک اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ اور شکائت درج کرواہیں ۔ تاکہ اعلی حکام سے مطالبات کی صورت میں ورک مکمل کیا جاے ۔ تاکہ تمام متاثرین اس اس قانونی فائل کا حصہ بنایا جا سکے ۔زندہ دل لوگ اس تحریر کو شئیر کریں تاکہ سب تک پہنچ جاے
03009707057. واٹس ایپ سل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔
منجانب نیلم جہلم ٹرانسمیشن لاہین یکجیتی کمیٹی آزاد کشمیر ۔
22/11/2024
شاھراہ کشمیر بناؤ تحریک کے اجلاس نمبل کے مقام پر مولانا جمشید صاحب خطاب کرتے ہوے ۔
Be the first to know and let us send you an email when Awami Huqouq Forum AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.