22/11/2025
✨📣 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد ✨
محمود احمد گجر صاحب اور محمد اکرم گوندل ۔قیصر شہزاد تارڑ کی جانب سے
میڈیا ایڈوائزر اطہر اقبال کوایس ایس ٹی
بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔ 🎉🌟
آپ کی محنت، لگن اور خلوص نے آج آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے۔
اللہ آپ کے علم، قلم اور خدمت میں مزید برکت عطا فرمائے۔ 🤲📚✨
آپ کا یہ سفر کامیابیوں سے بھرا رہے، اور تعلیم کی خدمت میں آپ کے قدم ہمیشہ آگے بڑھتے رہیں۔ 🏫💙
ہم سب آپ کے لیے دل سے خوش ہیں اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🌼🌟