07/08/2025
پہلے وردی پھر تھانے بدلے لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدلا، پاک پتن میں پولیس کا نفری کے ہمراہ خاتون پر تشدد، مارپیٹ کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی،گھر سے نِکلوانے کے لیے سُسرال نے پولیس سے تشدد کروایا،خاتون۔۔۔اے ایس آئی گرفتار۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری طرف وزیراعلی پنجاب کا مریم۔نواز کا سخت نوٹس پولیس تھانےدار معطل گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکپتن میں چوکی فرید کوٹ کے اے ایس آئی ملک اعجاز کا دوران ریڈ خاتون کو تھپڑ مارنے کا معاملہ،سی ایم کا سخت ایکشن پر ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ نے متعلقہ پولیس اہلکار کو معطل کر دیا، اے ایس آئی کو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کا تحفظ ہماری اولین ترجیح، اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس اہلکاروں کی پنجاب پولیس میں کوئی جگہ نہیں، کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ
Cheif Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan Human Rights and Minorities Affairs Department, Government of the Punjab